Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مائنس فارمولا کیا ہوتا ہے


مائنس فارمولا کیا ہوتا ہے
 Posted on: 10/30/2017
مائنس فارمولا کیا ہوتا ہے
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم حضرت مولوی نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ کے چنیدہ رہنماؤں اوروفاقی وصوبائ کابینہ کے اہم اراکین کا اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مولوی نواز شریف کے علاوہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، پنجاب کے وزیراعلی اور نائب مغل اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے جن میں قابل ذکر اور غور طلب فیصلہ یہ ہوا کہ
مائنس نواز فارمولا قابل قبول نہیں ہوگا
اہم سوال یہ ہے کہ
یہ لفظ مائنس کیا ہوتا ہے؟
اس کی بہتر تشریح تو مولوی نواز شریف ہی کرسکتے ہیں لیکن اہل نظر اور صاحب علم سب اچھی طرح واقف ہیں کہ اس لفظ "مائنس" کی بازگشت کئ دہائیوں سے سنی جاتی رہی ہے اور قائد تحریک الطاف حسین کو مائنس کرنےکے منصوبہ بھی بنائے جاتے رہے ہیں، اس مائنس فارمولے کے منصوبہ سازوں کے آلہ کار آج خود کہہ رہے ہیں کہ "مائنس نواز فارمولا قبول نہیں"
اگر یہ فارمولا قابل قبول نہیں تو جب جناب الطاف حسین کو مائنس کرنے کی کوشش کی گئ تو مسلم لیگیوں کی زبان پر تالے کیوں پڑے رہے؟
آج کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں میٹنگ نہیں کرسکتے۔
توکل تک ایم کیوایم کے خلاف کیوں بھونکا جارہا تھا کہ کوئ لندن پلان نہیں چلے گااور جس کو سیاست کرنی ہے وہ پاکستان آکر سیاست کرے؟
اب تم وفاقی وصوبائ حکومت کے باوجود لندن میں اجلاس کرنے پر کیوں مجبور ہو؟
یعنی
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو
مسلم لیگی رہنماؤں کی دو عملی پر پاکستان بھر کے عوام کہہ رہے ہیں کہ
موجودہ حکمرانو!!
تمہاری ماں کا۔۔۔۔الله بھلا کرے
تمہاری بہن کی ۔۔۔۔الله خیرکرے
اور
تمہاری بیٹی کی ۔۔۔۔۔ الله فلاح کرے
تمہارے خاندان کو ۔۔۔۔۔الله ہدایت دے
ظالم حکمرانو!!
یہ قدرت کا مکافات عمل ہے اور آج تم خود اپنا تھوکا چاٹ رہے ہو۔

منجانب:
خلائ مخلوق

10/3/2024 8:19:17 AM