Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رورہا ہے
Posted on: 8/17/2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رورہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبہ خیبرپختونخوا اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیرمیں بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد کی ہلاکتوں اور سیلابی ریلے میں بہہ کرسینکڑوں افراد کے لاپتہ ہونے کے واقعات انتہائی دلخراش ہیں ۔ میں جاں بحق افراد کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتا ہوں اور سیلابی ریلے میں بہہ کرلاپتہ ہونے والے افراد کی باحفاظت بازیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ اگر محکمہ موسمیات کی جانب سے قدرتی آفات کی بروقت نشاندہی کردی جاتی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات بروئے کارلائے جاتے توسینکڑوں قیمتی جانوں کو بچایاجاسکتا تھا، مگر افسوس کہ محکمہ موسمیات، رویت ہلال کمیٹی ، عدلیہ، پرنٹ والیکٹرانک میڈیا، پارلیمنٹ اوردیگر ادارے جی ایچ کیو اور آبپارہ کے حکم کے بغیر نہ تو مفاد عامہ میں کوئی اعلان کرتے ہیں ، نہ عدلیہ، انصاف پر مبنی فیصلے کرتی ہے اور نہ ہی پارلیمنٹ میں کوئی مثبت قانون سازی کی جاتی ہے ۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رورہا ہے ، اگر ایم کیوایم کی سیاسی وفلاحی سرگرمیوں پر پابندی نہ لگائی جاتی، ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کو seal نہ کیاجاتا، پھراسے آگ لگاکر بلڈوز نہ کیاجاتا تو آج بھی ایم کیوایم کے کارکنان اورخدمت خلق فاؤنڈیشن رضاکاراپنے پشتون بھائیوں کی داد رسی کیلئے اُسی طرح امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے جس طرح 2005ء میں ایم کیوایم
@OfficialMQM
اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کراسلام آباد ، صوبہ خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں اور کشمیرمیں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیاتھا۔ میں اس مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ پشتون عوام کے ساتھ ہوں اور ان کےغم میں برابر کا شریک ہوں- الطاف حسین ٹک ٹاک پر 300ویں فکری نشست سے خطاب 16،اگست2025ء (مکمل فکری نشست سننے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے )
https://
youtu.be/XfJoE8of61Y?fe
ature=shared
10/31/2025 6:13:32 PM
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us