Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تنظیمی امور کو منظم بنانے اوریونٹوں کی سطح تک تنظیم نوکیلئے آٹھ رکنی عبوری معاون کمیٹی کااعلان


ایم کیوایم کے تنظیمی امور کو منظم بنانے اوریونٹوں کی سطح تک تنظیم نوکیلئے آٹھ رکنی عبوری معاون کمیٹی کااعلان
 Posted on: 1/8/2018 1
ایم کیوایم کے تنظیمی امور کو منظم بنانے اوریونٹوں کی سطح تک تنظیم نوکیلئے آٹھ رکنی عبوری معاون کمیٹی کااعلان
معاون کمیٹی میں مومن خان مومن ، ڈ اکٹر ندیم احسان ، منظوراحمد ، مصطفی عزیزآبادی، سفیان یوسف،
امریکہ سے شاہد مصطفی ، کینیڈا سے شاہد رضااورآصف قاضی شامل ہیں

متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق تنظیمی امور کو مربوط ومنظم بنانے اوریونٹوں کی سطح تک تنظیم نوکیلئے ایک عبوری معاون کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ معاون کمیٹی کے اراکین میں مومن خان مومن، ڈاکٹر ندیم احسان ، منظوراحمد ، مصطفی عزیزآبادی، سفیان یوسف، امریکہ سے شاہد مصطفی ، کینیڈا سے شاہد رضااورآصف قاضی شامل کیے گئے ہیں ۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے عبوری معاون کمیٹی کے ناموں کی توثیق کردی ہے ۔ 

*****

7/18/2024 12:22:18 PM