Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پروفیسرحسن ظفرعارف کو جیل سے رہائی پر قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے اسیری کے دوران ہمت وجرات ، بہادری اور ثابت قدمی کے مظاہرے پر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین اور جیل سے رہائی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More    Posted on: 18 Apr 2017
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کو چھ ماہ بعد ضمانت پررہاکردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئراوربزرگ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کوآج چھ ماہ بعد ضمانت پررہاکردیاگیا۔ پروفیسر حسن ظفر عارف کو22 اکتوبر 2016ء کو کراچی پریس کلب سے رینجرزنے اس وقت گرفتارکرلیاتھاجب وہ ایک پریس کانفرنس کرنے پریس کلب گئے تھے 


Read More    Posted on: 18 Apr 2017
میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ۔ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف نے کہاہے کہ میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ،ہم قائدتحریک الطاف حسین کے نظریہ اورانہوں نے مہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے جوجدوجہد کی ہے ہم اسے ہرگزنہیں بھولیں گے
Read More    Posted on: 18 Apr 2017
کراچی سے وفاق کو حاصل ہونے والے ٹیکسز کے بارے میں گورنرسندھ زبیرعمر کا بیان انکی کراچی دشمن سوچ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ کراچی سے وفاق کو حاصل ہونے والے ٹیکسز کے بارے میں گورنرسندھ زبیرعمر کا بیان انکی کراچی دشمن سوچ کا منہ بولتاثبوت ہے۔
Read More    Posted on: 17 Apr 2017
کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 19-B کے سینئرکارکن عمردراز، یونٹ 3-B سیکٹر سی کے سینئرکارکن یوسف چوہان کے والد اور برنس روڈ کراچی یوسی 27 کے کارکن وہاب مرزا کی والدہ محترمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 17 Apr 2017
قائد تحریک الطاف حسین کی مسیحی برادری کوایسٹر کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ’’ایسٹر‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے 
Read More    Posted on: 15 Apr 2017
حق پرست بمقابہ وفا پرست ۔۔۔۔ تحریر علی حسن ، بشکریہ قومی اخبار
گزشتہ سال اگست کے مہنے کی بات ہے کہ ۲۲ تاریخ کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کی وجہ سے ایم کیوایم پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی تھی ۔۔۔۔
Click for details
Read More    Posted on: 15 Apr 2017
کالعدم جہادی اورفرقہ پرست تنظیموں کوفوج اور آئی ایس آئی کے بعض جرنیلوں کی کھلی سرپرستی حاصل ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں کالعدم جہادی اورفرقہ پرست تنظیموں کوفوج اور آئی ایس آئی کے بعض جرنیلوں کی کھلی سرپرستی حاصل ہے۔ فوج ، آئی ایس آئی اورایم آئی کے بعض طاقتور جرنیلوں نے طویل عرصہ سے منافقوں کا اپنا ایک الگ گروپ بنایاہواہے جو اسلام کی غلط تشریح کرتے ہیں اوراسے غلط طریقے سے پیش کرکے نوجوانوں کے ذہنوں کو پراگندہ کرتے ہیں
۔۔۔
Read More    Posted on: 15 Apr 2017
مردان میں نوجوان طالبعلم مشعال کابہیمانہ قتل سفاکیت، حیوانیت اوروحشت و بربریت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم مشعال کوبدترین تشددکانشانہ بناکرقتل کرنے کے سفاکانہ واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس نوجوان طالبعلم کوگستاخانہ موادپوسٹ کرنے کے جھوٹے الزام میں جس طرح جنونی نوجوانوں نے انسانیت سوز تشددکانشانہ بناکرقتل کیاہے وہ سفاکیت، حیوانیت اوروحشت و بربریت کاایساواقعہ ہے کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی کانپ اٹھتی ہے 
Read More    Posted on: 14 Apr 2017
قصبہ علیگڑھ ، اسکیم 33 اورنارتھ ناظم آباد کے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین قصبہ علیگڑھ یوسی 13 کے اسیرکارکن محمد شکیل امام الدین کے والد ، اسکیم 33 ، یونٹ 33-A کے اسیرلیبرکونسلر انتخاب حیدرکے چھوٹے بھائی ارتضیٰ حیدر اورنارتھ ناظم آباد کے ٹاؤن ممبررضوان الحق کے والدامتیاز الحق کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 14 Apr 2017

Urdu News Archive