Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کو قائد اعظم کے بجائے طالبان کے نظریہ کے مطابق چلایاجارہاہے ، ایم کیوایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائز ہاشم اعظم نے کہاہے کہ پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے نظریہ کے بجائے طالبان کے نظریہ کے مطابق چلایاجارہاہے 
Read More    Posted on: 04 May 2017
میر پور خاص کے کارکن شعیب احمد کی والدہ محترمہ زبیدہ اور ہمدرد ملک حاجی یامین کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Read More    Posted on: 03 May 2017
قائد تحریک کی دو مرتبہ تحریری معافی سے سینئرصحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی لاعلمی تعجب خیز ہے ، ایم کیوایم ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے ترجمان نے 22 اگست 2016ء کی تقریرکے حوالہ سے بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کی تحریری معافی سے سینئرصحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی لاعلمی پر تعجب کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 02 May 2017
انتہائی اہم اعلان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے تمام مخلص مردوخواتین کارکنان جنہوں اب تک یکم مئی 2017ء کو جاری کیاجانے والا بابائے مہاجرقوم قائدتحریک محترم الطاف حسین کا آڈیو پیغام بعنوان "Wake-up call for Mohajir Nation" نہیں سنا ہے، ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا یہ انتہائی فکرانگیز آڈیو پیغام ضرورسنیں ۔
Read More    Posted on: 02 May 2017
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارکنان کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اورانکے عزیزواقارب کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 02 May 2017
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی چو بیسویں برسی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی چو بیسویں برسی پرایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہیدچیئرمین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 01 May 2017
عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے اور ایسے نفسیاتی مریض کوکھلا چھوڑنا شہریوں کی صحت وزندگی کیلئے انتہائی مضرثابت ہوسکتا ہے 
Read More    Posted on: 01 May 2017
ایم کیوایم کی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 01 May 2017
چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں اور لاپتہ بلوچوں کوبازیاب کرائیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثارسے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں اور لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے سوموٹولیں اورانہیں بازیاب کرائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ چیف جسٹس سپریم کورٹ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوعدالت میں طلب کرکے ان سے حلفیہ یہ معلوم کریں کہ ان کی باقاعدہ نکاح کے بعد کتنی اولادیں ہیں اورکتنی بغیرنکاح کے ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام یہ اپیل انہوں نے آج اپنے ایک آڈیوپیغام میں کی ۔
Read More    Posted on: 30 Apr 2017
یوم مئی تاقیامت حقوق کیلئے قربانیاں دینے والے محنت کشوں کی یاد دلاتارہے گا، قائدتحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے یکم مئی کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آج دنیا بھر کے محنت کشوں کوجو حقوق حاصل ہیں وہ یکم مئی کے شہیدوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے 
Read More    Posted on: 30 Apr 2017

Urdu News Archive