وائس آف امریکہ آج بروز پیرپاکستان وقت شام 7بجے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ایک اہم انٹرویو نشرکرے گا
|
Posted on: 5/7/2018 1
|
وائس آف امریکہ آج بروز پیرپاکستان وقت شام 7بجے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا
ایک اہم انٹرویو نشرکرے گا
قائدتحریک الطا ف حسین نے انٹرویومیں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اور ملک کی موجودہ صورتحال کے
بارے میں اہم اورتفصیلی اظہارخیال کیاہے ۔
وائس آف امریکہ قائدتحریک الطا ف حسین کے اس اہم تفصیلی انٹرویو کی رپورٹ اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کرے گا
لندن ۔۔۔ 7 مئی 2018ء
امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کا ایک اہم انٹرویوریکارڈکیاہے یہ انٹرویوآج بروز پیرپاکستان کے وقت کے مطابق شام 7بجے بلیٹن میں نشرہوگا۔ اپنے اس انٹرویومیں جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن، ایم کیوایم پر عائد کی جانے والی غیرقانونی پابندیوں اور ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم اورتفصیلی اظہارخیال کیاہے ۔ وائس آف امریکہ جناب الطا ف حسین کے اس اہم تفصیلی انٹرویو کی رپورٹ اپنی ویب سائٹ https://www.urduvoa.com پر بھی جاری کرے گا۔
****
ب
|
1/9/2025 11:37:29 PM
|
|