Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
فکس اٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد قابل مذمت ہے ، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی پریس کلب پر فکس اٹ کے پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 02 Apr 2017
ایم کیوایم حیدرآباد کی زونل کمیٹی کے رکن اوریوسی چیئرمین عابدغوری اوردیگرکارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Read More    Posted on: 01 Apr 2017
کراچی کے سینئر اساتذہ کی گرفتاری کے واقعہ سے میرادل خون کے آنسو رورہاہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی پریس کلب سے رینجرزکے ہاتھوں سینئراساتذہ کرام ڈاکٹرریاض ، محترمہ مہرافروزاورمحترمہ نغمانہ شیخ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھرکے تمام اساتذہ اورطلبہ وطالبات سے کہاہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف آوازبلندکریں ۔ اپنے ایک آڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ جس طرح اگرکوئی بیٹاشادی کے بعد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ الگ رہنے لگے تب بھی اس کااپنے باپ سے رشتہ ختم نہیں ہوسکتا اسی طرح جامعہ کراچی کے اساتذہ سے میراتعلق ختم نہیں ہوسکتا، 71سالہ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف جامعہ کراچی کے بہت پرانے اورسینئراستادتھے ،
Read More    Posted on: 01 Apr 2017
ایم کیوایم حیدرآبادکی زونل کمیٹی کے رکن عابدغوری کورہاکیاجائے ۔ ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم حیدرآبادکی زونل کمیٹی کے رکن عابدغوری کی گرفتاری اورانہیں لاپتہ کرنے کی شدید مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ عابدغوری کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ عابدغوری کو جمعہ کے روز لطیف آباد 8نمبرسے ویگوگاڑی میں سوار سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ نمازجمعہ کے لئے گھر سے نکلے تھے ۔ 
Read More    Posted on: 01 Apr 2017
سینئراساتذہ کرام ڈاکٹرریاض ،مہرافروزاورنغمانہ شیخ کی گرفتاری کھلی ر یاستی بربریت ہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی پریس کلب سے سینئراساتذہ کرام ڈاکٹرریاض ،مہرافروزاورنغمانہ شیخ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اوراسے کھلی ر یاستی بربریت قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہاکہ تینوں اساتذہ کاایم کیوایم سے سرے سے کوئی تعلق نہیں ہے اوروہ ایم کیوایم کے اسیررہنمااورجامعہ کراچی کے بزرگ استاد پر وفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف کے احباب ہونے کی حیثیت سے آج کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرناچاہتے تھے
Read More    Posted on: 01 Apr 2017
دہشت گردی کے نام پر اہل تشیع مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ کی پرذور مذمت کی ہے اوردھماکے میں درجنوں معصوم وبے گناہ افراد کے شہید وزخمی ہونے پر دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے نام پر اہل تشیع مسلمانوں کی نسل کشی بند کی جائے
Read More    Posted on: 31 Mar 2017
ایم کیوایم محمود آباد کے کارکن آصف فضل کے بھائی شاہد فضل کے انتقال پربابائے مہاجر قوم اور بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Read More    Posted on: 31 Mar 2017
تاریخ کے دریچوں سے ۔۔۔۔ قائدتحریک الطاف حسین پرخود کش قاتلانہ حملے کی سازش:
اے پی ایم ایس او اور ایم کیوایم کی ابتداء ہی سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو متعصب ریاستی اورحکومتی اداروں نے مسلسل راستے سے ہٹانے کی سازشیں کیں اور اس گھناؤنے مقصد کے حصول کیلئے ان پر متعددقاتلانہ حملے بھی کروائے ۔ الحمدللہ عوام اورکارکنوں کی دعاؤں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین ان حملوں میں محفوظ رہے ۔ 
تحریک کے نوجوان کارکنوں اور تاریخ کے طالب علموں کیلئے ہم 21 ، دسمبر91ء کو قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ہونے والے ایک سنگین اورخودکش قاتلانہ حملے کی تفصیلات پیش کررہے ہیں۔

Read More    Posted on: 31 Mar 2017
آج کی بات
Read More    Posted on: 31 Mar 2017
پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ پر بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے پارہ چنارمیں واقع امام بارگاہ پرہولناک دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 31 Mar 2017

Urdu News Archive