Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مخدوم جاویدہاشمی کے بیان کردہ انکشافات کی مکمل تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیاجائے ۔ ندیم نصرت،کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سینئرسیاستداں مخدوم جاویدہاشمی کے بیان کردہ انکشافات انتہائی سنگین ہیں لہٰذا اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ان انکشافات کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اورتحقیقات کے لئے کوئی اعلیٰ سطحی کمیشن قائم کیاجائے ۔ 
Read More    Posted on: 01 Jan 2017
رکن قومی اسمبلی ساجداحمدکے بھائی خلیل احمد اوروالدہ کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 01 Jan 2017
حالی روڈ حیدرآبادیوسی 84کے حق پرست کونسلر سعید احمدکی والدہ کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 01 Jan 2017
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے حق پرست کارکنان وہمدرد عوام کو سال نو 2017ء کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حق پرست کارکنان وہمدرد عوام کو سال نو 2017ء کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More    Posted on: 31 Dec 2016
ایمنسٹی انٹرنیشنل ‘‘ کا ایم کیوایم کے بزرگ لیڈر اور سینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کی گرفتاری اورسرکاری حراست میں کئے جانے والے سلوک اورخرابی ء صحت کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار
دنیا بھرمیں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی ممتازاورمعتبرتنظیم ’’ ایمنسٹی انٹرنیشنل ‘‘ نے اپنی ایک ارجنٹ اپیل میں ایم کیوایم کے سینئراوربزرگ لیڈر اور فلاسفی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف کی گرفتاری اورسرکاری حراست میں ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 31 Dec 2016
صدرمملکت اوروزیراعظم ،مخدوم جاوید ہاشمی کے انکشافات کی روشنی میں کمیشن تشکیل دیکر عدالتی تحقیقات کرائیں ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے اصول پرست بزرگ سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے انکشافات کو پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کے تناظرمیں سب سے اہم اور انتہائی حساس انکشاف قراردیتے ہوئے صدرمملکت اوروزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کے انکشافات کی روشنی میں عدالتی تحقیقات کرائی جائے ۔ 
Read More    Posted on: 31 Dec 2016
ایم کیوایم کے بے گناہ رہنماؤں کی بلاجواز گرفتاریوں کا فوری نوٹس لیاجائے ،کنوینر رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے رکن اشرف نور، سینئر رہنما سلیم شہزاد، اے پی ایم ایس او کے سیکریٹری جنرل احمدعلی بیگ کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 31 Dec 2016
ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر محمد ہاشم اعظم کے چچا محمد انصار الحسن کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر محمد ہاشم اعظم کے چچا محمد انصار الحسن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 31 Dec 2016
نشترپارک کے جلسہ میں عامرخان کی جانب سے لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان پرلگائے گئے الزامات قابل مذمت ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے آج نشترپارک کے جلسہ میں عامرخان کی جانب سے کی جانے والی تقریرمیں لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان پرلگائے گئے الزامات کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ بات نہ صرف ہمارے لئے بلکہ تحریک کے ایک ایک کارکن کیلئے انتہائی حیرت انگیز ہے کہ عامرخان آج قائدتحریک الطاف حسین کے وفادارساتھیوں پرہی ایم کیوایم کونقصان پہنچانے کابہتان لگارہے ہیں جوحقائق کوجھٹلانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے
Read More    Posted on: 30 Dec 2016
سندھ حکومت کی سرپرستی میں پولیس اہلکاروں کی غنڈہ گردی اور رشوت ستانی کاسلسلہ بند کرایاجائے، قاسم علی رضا

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں پولیس اور سی آئی ڈی کے اہلکاروں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کی گرفتاری اور ان کے اہل خانہ سے بھاری رشوت وصول کرنے کے مسلسل واقعات پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ
Read More    Posted on: 30 Dec 2016

Urdu News Archive