Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے موصول ہونے والے وفاپرستوں کے پیغامات کو ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر شائع کیاجائے گا


قائدتحریک الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے موصول ہونے والے وفاپرستوں کے پیغامات کو ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر شائع کیاجائے گا
 Posted on: 5/25/2018
قائدتحریک الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے موصول ہونے والے
وفاپرستوں کے پیغامات کو ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر شائع کیاجائے گا
ویب سائٹ پرپیغامات بھیجنے والوں کے نام ظاہرنہیں کئے جائیں گے بلکہ ان کے مختصرپیغامات کوشائع کیاجائے گا
جومائیں، بہنیں، بزرگ ، نوجوان اوریوتھ قائدتحریک الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے پیغامات بھیجتے ہیں ان کے پیغامات قائدتحریک باقاعدگی سے سنتے ہیں

ؒ 
لندن ۔۔۔ 25 مئی 2018ء
جومائیں، بہنیں، بزرگ ، نوجوان اوریوتھ قائدتحریک جناب الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے اپنے پیغامات بھیجتے ہیں ان کے پیغامات قائدتحریک باقاعدگی سے سنتے ہیں۔وفاپرست اپنے ان پیغامات میں جن خیالات کااظہارکرتے ہیں انہیں آئندہ چند روزمیں ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر شائع کیاجائے گاتاکہ پیغامات بھیجنے والے تمام وفاپرستوں کواس بات کایقین اوراطمینان آجائے کہ قائدتحریک الطا ف حسین نے ان کاپیغام سن لیا ہے ۔ تاہم ویب سائٹ پرپیغامات بھیجنے والوں کے نام ظاہرنہیں کئے جائیں گے بلکہ ان کے مختصرپیغامات کوشائع کیاجائے گا۔ کوشش کی جائے گی کہ مختصر کرکے زیادہ سے پیغامات کوویب سائٹ پر شائع کیاجائے ۔ 

*****

1/9/2025 5:52:34 PM