Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ڈہرکی میں ٹرین کاحادثہ انتہائی المناک ہے الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ڈہرکی میں گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین کے ہولناک حادثے پر اپنے دلی افسوس کااظہارکیاہے۔ گزشتہ روز کارکنان وعوام سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ٹرین کایہ حادثہ انتہائی المناک ہے جس میں درجنوں شہری جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوئے ہیں
Read More    Posted on: 08 Jun 2021
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے اپنے بھانجے اورایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Jun 2021
ایم کیوایم یوکے کے کا رکن عثمان خان کے بھانجے لطیف الدین احمد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے کے کا رکن عثمان خان کے بھانجے لطیف الدین احمد کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Jun 2021
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر پیر 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
Read More    Posted on: 06 Jun 2021
ایم کیوایم کے سینئرکارکن سید احمدامام مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 06 Jun 2021
ایم کیوایم کے سینئرکارکن سید احمد امام مرحوم کو قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمد امام مرحوم کوآج قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔لندن کے علاقے گرین فورڈ کے قبرستان میں تدفین کے موقع پر قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے اراکین رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئرکارکن کی قبرپر گلدستہ رکھا۔
Read More    Posted on: 05 Jun 2021
ایم کیوایم کے سینئرکارکن احمد امام مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان لندن کے علاقے گرین فورڈ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمد امام مرحوم کو آہوں اورسسکیوں کے درمیان لندن کے گرین فورڈ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم کی آخری رسومات ساؤتھ آل کی مرکزی مسجد میں اداکی گئیں جہاں ایم کیوایم کے رہنماؤں ،کارکنوں اور دیگر عزیزواقرباء نے احمدامام مرحوم کاآخری دیدارکیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ گرین فورڈ قبرستان میں ہی ادا کی گئی
Read More    Posted on: 05 Jun 2021
ایم کیوایم برطانیہ کے رکن سید احمد امام کو کل بروزہفتہ بعد نماز ظہر لندن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا، ایم کیوایم اعلامیہ
ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمد امام کو کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر لندن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔
Read More    Posted on: 04 Jun 2021
میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس ایک فاشسٹ آرڈیننس ہے الطاف حسین
Read More    Posted on: 03 Jun 2021
ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نو ۔قائم مقام آرگنائزر مطلوب زیدی کو ایم کیوایم امریکہ کاباقاعدہ سینٹرل آرگنائزرمقررکردیاگیا
Read More    Posted on: 03 Jun 2021
News 101 to 110 of 12640

Urdu News Archive