Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38ویں برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 38ویں برسی آج نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ پاکستان کے مختلف شہروںاور اوورسیزمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔
Read More    Posted on: 05 Dec 2023
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورچیپٹرزکمیٹیوں کو تحلیل کردیا گیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورچیپٹرز کمیٹیوں کو تحلیل کردیاہے۔اس بات کافیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلا س میں کیا گیا
Read More    Posted on: 03 Dec 2023
ایم کیوایم یوکے کے سینئر رکن یوسف قریشی کے بیٹے تیمور قریشی کو لندن میں سلاؤ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن یوسف قریشی کے صاحبزادے تیمورقریشی کوآج لندن کے علاقے سلاؤ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ تیمورقریشی گزشتہ دنوں ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ تیمورقریشی مرحوم کی نمازِ جنازہ سلاؤ کی جامع مسجد میں اداکی گئی جس کے بعد انہیں سلاؤ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More    Posted on: 01 Dec 2023
سینئربزرگ صحافی اجمل دہلوی صاحب نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آوازبلند کی۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے سینئر بزرگ صحافی،دانشورارو روزمانہ امن کراچی کے بانی اجمل دہلوی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اجمل دہلوی صاحب نے روزنامہ امن کومظلوموںکاترجمان اخبار بنایا، ان کے اخبارکانعرہ '' جنگ سے نفرت امن سے محبت '' تھا۔جب ملک کاکوئی بھی روزنامہ ایم کیوایم کی خبریں شائع کرنے سے گریز کررہاتھاایسے وقت میں واحدروزنامہ امن ہی تھا
Read More    Posted on: 01 Dec 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاڈھائی گھنٹے طویل جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین گزشتہ دوروز سے دنیا بھرمیں موجود ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنوںکے طویل اجلاس کرکے ان سے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے اورامیدواروںکے ناموںکیلئے رائے طلب کررہے ہیں۔
Read More    Posted on: 29 Nov 2023
صحافی سیدہ نجم زہرا کو دی جانے والی دھمکیاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے صحافی اوریوٹیوبر سیدہ نجم زہرا کوقانون نافذ کرنے والے ادارے اور بہادرآبادٹولے کی جانب سے دھمکیاں دیے جانے کی شدیدمذمت کی ہے ۔انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سیدہ نجم زہرانے آج اپنے وڈیولاگ میں تفصیل سے بتایاہے کہ کس طرح ان کے شوہر کو ہیڈکوارٹربلاکرانکے یوٹیوب چینل کوبندکرنے کاکہاگیا
Read More    Posted on: 27 Nov 2023
کراچی کے آر جے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کا واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں آر جے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ اوراس میں 11افراد کے جاں بحق اور 35 افراد کے جھلسنے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ اب تک سامنے آنے والے حقائق کے مطابق اس شاپنگ سینٹر میں کوئی ایمرجنسی یافائرایگزٹ نہیں تھا
Read More    Posted on: 26 Nov 2023
تحریک کیلئے آصف صدیقی مرحوم کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے بزرگ کا رکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف صدیقی بہت محنتی، ثابت قدم اوروفادارساتھی تھے، تحریک کیلئے ان کی بہت خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
Read More    Posted on: 19 Nov 2023
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
ایم کیوایم کے بزرگ کا رکن اوررابطہ کمیٹی کے سابق رکن آصف صدیقی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 19 Nov 2023
بانی و قائدجناب الطاف حسین اورایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے آصف صدیقی مرحوم کی قبرپر گلدستے رکھے گئے اورمرحوم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
ایم کیوایم کے بزرگ رکن اورسابق رکن رابطہ کمیٹی آصف صدیقی مرحوم کوآج بروز ہفتہ لندن کے علاقے ہینڈن (Hendon)کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحوم کے جنازے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفی عزیزآبادی ، رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا ، افتخار حسین قریشی ، ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ ، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، لندن میں ایم کیوایم کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اور مرحوم کے اہل خانہ اور عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم کو لحدمیں اتارنے کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
Read More    Posted on: 18 Nov 2023
News 111 to 120 of 12976

Urdu News Archive