|
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب!@OfficialDGISPR #Parachinar
آپ نے اپنی پریس کانفرنس میں اور آپ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر صاحب نے بھی قوم کو یقین دلایا تھا کہ ہم دہشت گردوں کا 15دن کے اندر اندر ملک سے مکمل صفایا کردیں گے لیکن آج کُرم ایجنسی… pic.twitter.com/f07q9s5t0m
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) January 4, 2025
|