|
میں نے کئی بار پیشکش کی تھی کہ میں بات چیت کے ذریعے بلوچستان کا مسئلہ حل کراسکتا ہوں لیکن میری بات نہیں سنی گئی۔
اور طاقت کا استعمال کیا گیا۔ آج بلوچستان کی صورتحال ضرورت سے زیادہ طاقت کے استعمال کا نتیجہ ہے#Baluchistan pic.twitter.com/WfsbI2hE8Z
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) March 11, 2025
|