|
اگر VPN کا استعمال غیرشرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور کونسل کے ارکان کا موبائل فون استعمال کرنا بھی غیرشرعی ہے۔
وی پی این کے استعمال کو غیرشرعی قرار دینے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ارکان پاکستان کی شاہی فوج کے درباری ملؔا ہیں#VPNBan pic.twitter.com/wZdgLGvtaq
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) November 17, 2024
|