|
کراچی انٹربورڈکے نتائج فی الفورکالعدم قراردیئے جائیں،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
انٹربورڈ کے متعصبانہ نتائج کراچی کے طلباء کا تعلیمی قتل ہے
کراچی کے طلباء کے ساتھ کھلی ناانصافی کایہ عمل پیپلزپارٹی کی پرانی نسل پرستانہ اور کراچی دشمن پالیسیوں کاتسلسل ہے#کراچی_کا_تعلیمی_قتل_بند_کرو pic.twitter.com/34Pysag98K
— MQM (@OfficialMqm) January 4, 2025
|