Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین کی ٹیلی فون پر عیادت کی
Posted on: 4/5/2021 1
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین کی ٹیلی فون پر عیادت کی
مجھ سمیت تمام وفاپرست تحریکی ساتھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس بیماری سے نجات دلائے اور جلد ومکمل صحت یابی عطافرمائے ، الطاف حسین
شکیل الدین کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید علیل ہیں
لندن۔۔۔5، اپریل2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پر ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین مہاجر کی عیادت کی ۔ جناب الطاف حسین نے شکیل الدین مہاجر کی علالت پراپنی تشویش کااظہارکیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ جناب الطاف حسین نے شکیل الدین مہاجر سے کہاکہ وہ وقت پر ادویات لیںاور احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ اپنی قوت ارادی کابھی استعمال کریں ۔ جناب الطاف حسین نے شکیل الدین مہاجرکی صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت تمام وفاپرست تحریکی ساتھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس بیماری سے نجات دلائے اور جلد ومکمل صحت یابی عطافرمائے ۔واضح رہے کہ ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین مہاجر گزشتہ کئی دنوں سے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید علیل ہیں ۔
٭٭٭٭٭
8/12/2026 7:03:26 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us