Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق نائب ناظم عبد الوحید کے بڑے بھائی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سابق نائب ناظم عبد الوحید کے بڑے بھائی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 3/4/2014 1
سابق نائب ناظم عبد الوحید کے بڑے بھائی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔ 4مارچ2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق نائب ناظم عبدالوحید کے بڑے بھائی عبد المجید کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ ہم سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اس موقع پر انھوں نے مرحوم کی مغفرت،درجات بلند ی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئے دعا بھی کی ۔

9/28/2024 6:20:08 PM