Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ علماء محاذ کے وفد نے گزشتہ دونوں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکڑیٹر یٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور احمد سلیم صدیقی سے ملاقات


متحدہ علماء محاذ کے وفد نے گزشتہ دونوں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکڑیٹر یٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور احمد سلیم صدیقی سے ملاقات
 Posted on: 5/10/2014
متحدہ علماء محاذ کے وفد نے گزشتہ دونوں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکڑیٹر یٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور احمد سلیم صدیقی سے ملاقات
کراچی۔۔۔10مئی 2014ء
متحد ہ علماء محاذ کے وفد نے گزشتہ دونوں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خور شید بیگم سیکڑیٹر یٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور احمد سلیم صدیقی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں حالیہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ،اور ایم کیوایم کے چار کاکنان کے ماورائے عدالت قتل دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیااور مغفرت کیلئے دعا کی ۔ اس مو قع پر علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور اراکین علماء کمیٹی کے موجود ہے ۔وفد نے کہاکہ جناب الطاف حسین کے ہر اس اقدام کی تعریف کی جس میں تمام مسلمانوں کو ملانے اور فرقہ وارانہ ، ہم آہنگی بر قر ار رکھنے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل ستائش ہیں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب ، اور احمد سلیم صدیقی نے پاکستان میں انتہائی پسندی اور تشدد کے عنصر کو ختم کرنے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرارکھنے کیلئے آپ لو گ ایم کیوایم کے ساتھ دیں۔ وفد میں مولانا امین انصاری، مولانا انتظار الحق تھانوی، عبدالمجید اشرفی، مولانا مرتضی رحمانی،، مفتی محمد بخاری، حافظ گل نواز علامہ علی کرار نقوی، اور علامہ اطہر حسین مشہدی شامل تھے۔

9/29/2024 2:17:09 AM