Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد


پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب عہدیداران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 1/9/2015 1
پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب عہد ید اران کورابطہ کمیٹی کی مبارکباد
امید ہے نو منتخب عہدیداران ملک میں صحافی برادری کی ترقی اور عالمی معیار کے مطابق صحافتی سرگرمیوں کو سرانجام دیں گے، رابطہ کمیٹی 
کر اچی ۔۔۔9جنوری2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے وا لے نو منتخب چےئر مین میر ابراہیم ،سینئروائس چےئرمین میاں عامر ،وائس چیئر مین اسلم قاضی ،سیکریٹری جنرل سلطان لاکھانی ،جوائنٹ سیکریٹری شکیل مسعوداورفنانس سیکریٹری سلیم عادل کودلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب عہدیداران ایسو سی ایشن کے اغراض و مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں صحافی برادری کی ترقی اور عالمی معیار کے مطابق صحافتی سرگرمیوں کو سرانجام دینے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور صحافت سے وابستہ افراد کی فلاح وبہودکے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے ۔

9/30/2024 8:16:45 AM