Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا لوئر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار وں کے شہید اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پراظہارافسوس


جناب الطاف حسین کا لوئر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار وں کے شہید اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پراظہارافسوس
 Posted on: 1/8/2015 1
جناب الطاف حسین کا لوئر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار وں کے شہید اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پراظہارافسوس
قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے اور اس قسم کی مذموم کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ،الطاف حسین
جناب الطاف حسین کی دھماکے میں شہیدہونیوالے اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا 
لندن۔۔۔8جنوری2015ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہنگو لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکاروں کے شہید اور متعدداہلکاروں کے زخمی ہو نے کے واقعے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشتگرد اس قسم کی بذدلانہ کار روائیوں کے ذریعے ہماری مسلح افواج کے جوانوں کے حوصلے پست کر نا چاہتے ہیں لیکن اب قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہوگئی ہے اور اس قسم کی مذموم کارروائیوں کے ذریعہ سے ہمارے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ جناب الطاف حسین نے بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہیدہونیوالے اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی اور انکے لواحقین سے اظہارہمدردی کیا ہے ۔

9/30/2024 8:15:47 AM