Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قطب الدین عزیز نے علم و ادب کی دنیا میں ایک اہم مقام رکھتے تھے انکے انتقال سے علم و ادب کی دنیا میں کبھی نہ پرہونیوالا خلاء پیدا ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ قطب
Read More    Posted on: 12 Dec 2015
عزیز بھٹی پارک کے نزدیک84انچ قطر پائپ لائن پھٹنے سے سڑکیں دریا بن گئیں ، بد ترین ٹریفک جام میں حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے ٹریفک کنٹرول کیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے عزیز بھٹی پارک کے نزدیک کراچی کو پانی فراہم کرنے والی84انچ قطرکی پائپ لائن پھٹ جانے کے سبب گلشن اقبال کے مختلف علاقوں میں تیزی کے ساتھ پانی جمع ہوگیا اور یونیورسٹی روڈ سمیت اطراف کی گلیاں ، مکان ، دکانیں ، فلیٹس اور سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں جس کے سبب یونیورسٹی روڈ پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیاجس میں ایمرجنسی خدمات سرانجام دینے والی درجنوں گاڑیاں بھی پھنس گئیں 
Read More    Posted on: 12 Dec 2015
بڑے بے مروت ہیں یہ پی پی والے
’’محبت کی جھوٹی اداؤں پہ صاحب جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا‘‘ بڑے بے مروت ہیں یہ پی پی والے انہیں منہ لگانے کی کوشش نہ کرنا

Read More    Posted on: 12 Dec 2015
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے قائداعظم کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کے دور کو کرپٹ قرار دینا قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے اس بیان کی شدیدمذمت کی ہے جس میں انہوں نے تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اورقائداعظم کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کے دورکوکرپٹ دورقراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ قائم علی شاہ کایہ بیان ان کی متعصبانہ اورنفرت انگیزسوچ کامظہرہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ
Read More    Posted on: 12 Dec 2015
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن(سندھ ٹوپی اجرک ڈے) کے سلسلے میں اتوار13دسمبر کو نائن زیرو پرروایتی پروگرام منعقد کیاجائے گا،اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن (سندھی ٹوپی اجرک ڈے) کے موقع پرہر سال کی طرح امسال بھی اتوار13دسمبر کو جناب الطاف حسین کی رہائشگا ہ المعروف نائن زیرو پرروایتی کلچرل پروگرام منعقد کیاجائے گا۔ اس موقع پر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ، کارکنان و عوام پروگرام میں روایتی انداز میں شرکت کریں گے۔
Read More    Posted on: 12 Dec 2015
لیاقت علی خان کی شہادت کے وقت ان کی نہ توپاکستان میں کوئی جائیددادتھی جبکہ ان کابینک بیلنس بھی صرف 12سوروپے تھا،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت جس میں سندھ کے وزیراعلیٰ سیدقائم شاہ نے 10 دسمبر2015کوکرپشن کے حوالے ایک سمینارسے تقریرکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کرپشن لیاقت علی خان کے دورسے شروع ہوئی ہے،یہ خبرڈان اخباراوردوسرے اخبارات میں بھی 11دسمبرکوشائع کی گئی ہے۔
Read More    Posted on: 12 Dec 2015
سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیہ کی کراچی میں زیر زمین کمرشل واٹر ہائیڈرنٹس کھولے جانے پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کی سخت الفاظ میں مذمت

متحد ہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیہ کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں زیر زمین غیر قانونی کمرشل واٹر ہائیڈرنٹس کھولے جانے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے توہین عدالت قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 11 Dec 2015
سندھ تاجر اتحاد کے صدر جمیل پراچہ کی سربراہی میں 20رکنی وفد کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کا دورہ ،رابطہ کمیٹی سے ملاقات
سندھ تاجر اتحاد کے 20رکنی وفد نے جمعہ کی شام صدر جمیل پراچہ کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کا دورہ کرکے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔
Read More    Posted on: 11 Dec 2015
متحدہ قومی موومنٹ سی ای سی کے رکن طارق جاوید کی خوشدامن کی فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی اراکین کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن طارق جاوید کی خوشدامن کی فاتحہ سوئم کا اجتما ع جمعہ کی سہ پہر فیڈرل بی ایریا میں واقع انکی رہائشگاہ پر منعقد ہوا جس میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ارشد حسن ، محترمہ زریں مجید ، سی ای سی کے اراکین ،مرحومہ کے اہل خانہ اور اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی 
Read More    Posted on: 11 Dec 2015
سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی، استاد اور آل پاکستان ڈبیٹ کونسل کے بانی رکن عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
Read More    Posted on: 11 Dec 2015

Urdu News Archive