Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اراکین رابطہ کمیٹی ارشد حسن اور محترمہ زریں مجید کے علاوہ مرحومہ کے اہل خانہ اور اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

متحدہ قومی موومنٹ سی ای سی کے رکن طارق جاوید کی خوشدامن کی فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی اراکین کی شرکت
 Posted on: 12/11/2015

کراچی ۔۔۔11دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن طارق جاوید کی خوشدامن کی فاتحہ سوئم کا اجتما ع جمعہ کی سہ پہر فیڈرل بی ایریا میں واقع انکی رہائشگاہ پر منعقد ہوا جس میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ارشد حسن ، محترمہ زریں مجید ، سی ای سی کے اراکین ،مرحومہ کے اہل خانہ اور اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا ، قرآن خوانی کی گئی اور مختلف آیات کا ذکروازکار کیا گیا۔

10/1/2024 7:23:40 PM