متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے فون پر گفتگو کی اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔جناب الطاف حسین نے جمہوری نظام کی بقاء اور استحکام کے لءے یوسف رضا گیلانی کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔۔۔
تفصیل