متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے اصغر خان کیس کے حوالہ سے ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین پر جھوٹا الزام عاءد کرنے پر نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کاشف عباسی کے خلاف ہرجانے کے لیے سندھ ہاءی کورٹ میں داءر کی گءی درخواست 15 مءی کو سماعت کے لءے منظور کرلی گءی۔۔۔۔تفصیل
|