Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں 9سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور متعددکے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے قافلے کو بم دھماکے سے نشانہ بنانا ملک کی سا لمیت پرحملے کے مترادف ہے اور اس میں ملوث دہشت گرد ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے بم دھماکے میں شہید سیکورٹی اہلکاروں کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید اہلکاروں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے
Read More    Posted on: 02 Sep 2013
ایم کیو ایم برطانیہ کا آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمدمنشاء خان کی والدہ کی علالت پر اظہارتشویش
ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزرڈاکٹرسلیم دانش اور آرگنائزنگ کمیٹی نے آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمدمنشاء خان کی والدہ محترمہ ارشادبیگم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ محترمہ ارشاد بیگم کوجلدازجلدصحت کاملہ عطاکرے اورانکی عمردراز کرے۔ انہوں نے کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ منشاء خان کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔ 
Read More    Posted on: 02 Sep 2013
ایم کیو ایم برطانیہ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ،مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان کی شرکت
جلاس میں پاکستان کی وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے مہاجر ریپبلکن آرمی کے شوشے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
مہاجرری پبلکن آرمی کا شوشہ بانیانِ پاکستان کی اولادوں کے خلاف بھیانک اورگھناؤنی سازش ہے۔ ایم کیوایم یوکے
مہاجرری پبلکن آرمی کاشوشہ اسلئے چھوڑاگیاہے تاکہ اسکی آڑ میں ایک بار پھر مہاجروں کو ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا جائے
Read More    Posted on: 02 Sep 2013
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھینس کالونی میں ایم کیوایم بن قاسم سیکٹر کمیٹی کے رکن غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر کالعدم پیپلز امن کمیٹی (گینگ وار) کے دہشت گردوں کی وحشیانہ اور بد ترین کارروائی کا سختی سے نوٹس لیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کا کلینک پر فائرنگ کرنا اپنی نوعیت کا بد ترین واقعہ ہے، رابطہ کمیٹی رکن نثار احمد پہنور
مہاجر ری پبلکن آرمی کے شوشے چھوڑ کر شہر کراچی میں امن و امان کے قیام کے اہم اور سنگین مسئلہ سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ بند کرایا جائے
کراچی میں پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی کھلی بھتہ خوری، دہشت گردی، اغواء برائے تاوان کی وارداتوں پر خاموشی اختیا ر کرکے سیاسی و مذہبی جماعتیں پاکستان کو داؤ پر لگانے کا مذموم عمل کیوں کررہی ہیں؟ نثار احمد پہنور رکن رابطہ کمیٹی
نثار پہنور نے پریس کانفرنس میں شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی
کالعدم پیپلز امن کمیٹی (گینگ وار) کے دہشت گردوں کی کلینک پر فائرنگ کے بدترین واقعہ کے خلاف خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب
Read More    Posted on: 01 Sep 2013
وزارت داخلہ نے ’’مہاجر ری پبلکن آرمی‘‘ کا شوشہ چھوڑ کر کراچی کے عوام پر جھوٹا اور بیہودہ الزام عائد کرنے کی کوشش کی ہے، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
مہاجر ری پبلکن آرمی‘‘ کا شوشہ چھوڑنے سے شہر کراچی کے عوام میں تشویش کا پایا جانا فطری عمل ہے، اراکین سندھ اسمبلی
چیف جسٹس، کراچی اور اس کے عوام پر بیہودہ اور جھوٹے الزامات عائد کرنے والوں کا محاسبہ کریں، اراکین سندھ اسمبلی ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے وزارت داخلہ کی جانب سے ’’مہاجر ری پبلکن آرمی ‘‘ کا شوشہ چھوڑنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور منی پاکستان کے خلاف کسی بھی سطح پر کوئی سازش کی جائے گی تو ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ سازشوں کے تانے بانے بننے والوں کو ہی ہمیشہ ناکامی اور شرم کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ وزارت داخلہ کے حکام کو ’’مہاجر ری پبلکن آرمی ‘‘ جیسا کوئی شوشہ چھوڑنے سے قبل 19، جون 1992ء کو ایم کیوایم پر لگائے گئے
Read More    Posted on: 01 Sep 2013
پیپلز امن کمیٹی (گینگ وار) کے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایم کیوایم بن قاسم سیکٹر کمیٹی کے رکن غلام سرور ڈاہری کے صاحبزادے غلام مرتضیٰ ڈاہری شہید، بھتیجے محمد سلیم ڈاہری شہید، کمپاؤنڈر خادم شیر لاشاری شہید اور مریض محمد شہزاد کو سپرد خاک کردیا گیا
شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی، کے ایم او سی اور سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی
ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر کمیٹی کے رکن غلام سرور ڈاہری کے بھینس کالونی میں واقع کلینک پر پیپلز امن کمیٹی (گینگ وار ) کے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایم کیوایم بن قاسم سیکٹرکمیٹی کے رکن غلام سرورڈاہری کے صاحبزادے غلام مرتضیٰ ڈاہری شہید ، بھتیجے محمدسلیم ڈاہری شہید، کمپاؤڈرخادم شیرلاشاری شہید اورایک مریض شہزادکو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم بن قاسم سیکٹر کمیٹی کے رکن غلام سرور ڈاہری کے صاحبزادے غلام مرتضی ڈاہر ی شہید اور محمد شہزاد شہید کی نما ز جنازہ شاہ لطیف ٹاؤن میں ادا کی گئی بعدازاں شہداء کو چوکنڈی ق
Read More    Posted on: 01 Sep 2013
حکومت کی جانب سے پیٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
موجودہ حکومت سے عوام یہ امید رکھے ہوئے تھے کہ وہ عوام کے استعمال کی بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کی روش اختیار نہیں کرے گی، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عوام دشمن فیصلہ فی الفور واپس لے کر عوام کو سبسڈی دی جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرول ، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نئی منتخب عوامی حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ملک بھر کے عوام کو مایوس کردیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مہنگائی ، بیروزگاری اور دہشت گردی کا شکار ملک بھر کے عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول پہلے ہی مشکل تھا اور اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے در اضافے کی مشق برقرار رکھ کر ایک بار پھر عوام سے باعزت طریقے سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ماضی کی حکومت نے پیٹرولیم
Read More    Posted on: 01 Sep 2013
شاہ لطیف ٹاؤن میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکٹر ممبر غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر پیپلز امن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ کا واقعہ کھلی دہشت گردی اور بربریت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بھینس کالونی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے بن قاسم سیکٹرکے سیکٹرممبرغلام سرورڈاہری کے کلینک پر پیپلزامن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ میں غلام سرورڈاہری کے صاحبزادے غلام مرتضیٰ ڈاہری، بھتیجے محمدسلیم ڈاہری، کمپاؤڈر خادم شیرلاشاری اورایک مریض شہزادکی شہادت پر دلی صدمہ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے جن میں ایم کیوایم کے ایک کارکن حق نوازبھی شامل ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 31 Aug 2013
پیپلز امن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے بن قاسم شاہ لطیف ٹاؤن میں واقع غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر فائرنگ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پیپلزامن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے بن قاسم شاہ لطیف ٹاؤن میں واقع غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ میں غلام سرور کے صاحبزادے مرتضی ڈاہری اور انکے بھتیجے سلیم ڈاہری جبکہ دو ہمدردوں کی شہاد ت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کو شہر کا پر امن ماحول کو خراب کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 31 Aug 2013
سندھ میں ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی انتھک محنت اور جدوجہد کی بدولت لسانیت، اور نفرتوں کا خاتمہ ہوا تھا۔ ایم کیوایم زونل انچارجز و اراکین
متحدہ قومی موومنٹ کے ذمہ داران ، ارکان اسمبلی ، زونل اراکین نے کہا.ہے کہ " مہاجرری پبلکن آرمی"کا شوشہ ما ضی کی سازشوں کی طرح ایک اور بے بنیاداور شرمناک سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کیجائے کم ہے ،ہم ا س عمل کو نہایت سنگین اورگھناؤنا شوشہ قرار دیتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ اس کے پس پشت عوامل کی مکمل غیرجانبدارانہ طور پر تحقیقات کرائی جائے اوران سازشوں کو ملک کے عوام کے سامنے لا کر بے نقاب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار
Read More    Posted on: 31 Aug 2013

Urdu News Archive