Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم حیدر آباد کے کارکن شہزاد حسین کی شہادت پررابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم سیکٹر ٹنڈوجام یونٹ 11/Bکے کارکن شہزاد حسین کی شہادت پر شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گردشہرکاامن خراب کرنے کیلئے تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردشہریوں کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
Read More
Posted on:
07 Sep 2013
نامور ادیب ،دانشور اور سینئر صحافی شفیع عقیل کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامور ادیب ،دانشور اور سینئر صحافی شفیع عقیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کی کہاکہ شفیع عقیل کے انتقال سے صحافی برادری ایک اچھے اور مخلص صحافی سے محروم ہوگئی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
07 Sep 2013
سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کی بقاء وسلامتی کیلئے دعائیہ پروگرام کاانعقاد،ایم کیوایم کی اقلیتی امورکمیٹی کی شرکت ایم کیوایم بلاتفریق رنگ ونسل ،زبان اورمذہب عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے،عبدالاحد
متحدہ قو می موومنٹ کے شعبہ اقلیتی امورکے انچارج عبدالاحدنے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے جائزحقوق اورتحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزہندوگوٹھ گڈاپ ٹاؤن کی سکھ برادری کے زیراہتمام دعائیہ پروگرام میں شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔دعائیہ پروگرام میں سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کی بقاء وسلامتی ،دہشت گردی کے خاتمے،امن وامان کی بحالی اورایم کیوایم کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی
Read More
Posted on:
07 Sep 2013
امریکی سفارتخانے کی جانب سے ’’19 ہزار اسلحہ سے بھرے نیٹو یا ایساف کے کنٹینرز کی چوری کی بے بنیاد اور جھوٹی خبروں کی تردید سے ایم کیوایم کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کی حقیقت کھل گئی ہے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے کراچی سے ’’19ہزار اسلحہ سے بھرے نیٹو یا ایساف کے کنٹینرز کی چوری کی بے بنیاد اور جھوٹی خبروں کی تردید سے ایم کیوایم کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کی حقیقت کھل گئی ہے اور ایم کیوایم کو نفرت اور تعصب کا نشانہ بنانے والوں کا جھوٹ آشکار ہوگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جناح پور کے خودساختہ الزام کی طرح چندروزقبل سپریم کورٹ میں پیش کی جانیوالی ایک رپورٹ میں ’’ مہاجرری پبلکن آرمی‘‘ کا من گھڑت شوشہ چھوڑا گیا جس کا کہیں کوئی وجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پورٹ سے نیٹو کے 19ہزار کنٹینر چوری ہونے کی ذمہ داری بھی ایک سازش کے تحت پورٹس اینڈ شپنگ کے سابق وفاقی وزیر اور ایم کیوایم کے سینیٹر بابر خان غوری کے سرتھوپ دی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے
Read More
Posted on:
06 Sep 2013
وطن عزیز کے دفاع کیلئے پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے یوم دفاع کے موقع پر وطن عزیز کے دفاع کیلئے ان کی لازوال قربانیوں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Sep 2013
قائد تحریک الطاف حسین نے نوجوانوں کو حوصلہ دیا کہ آج وہ اپنے حقوق کیلئے میدان عمل میں کار فرما ہیں
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری عادل خان نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایس او اپنے آغاز سے ہی طلباء کے حقوق کے حصول کی جدو جہد کرتی آرہی ہے۔ آج نوجوانوں کی بڑی تعداد اس جدو جہد کا حصہ ہے اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے
Read More
Posted on:
06 Sep 2013
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سہیل ارشد کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے کارکن سہیل ارشدکی المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سہیل ارشدشہیدکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب
Read More
Posted on:
05 Sep 2013
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سہیل ارشد کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
سہیل ارشد شہید کے سوگوار لواحقین سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
سہیل ارشد شہید کو خاموش کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی، منتخب نمائندوں اور دیگر کی شرکت
Read More
Posted on:
05 Sep 2013
سندھ یونیورسٹی ترمیمی بل 2013ء سندھ میں دیہی اور شہری کی تفریق ہے، انجینئر توصیف اعجاز
اساتذہ اور طلباء سندھ کی تقسیم کے اس عمل کے خلاف بھر پور صدائے احتجاج بلند کریں
تعلیم پر سیاست قوموں اور ملکوں کو تباہی کے دہانے پر لے جاتی ہے
وہ دن دور نہیں جب ملک کے ہر کونے میں حق پرستی کا پرچم لہرائے گا، عادل خان
اے پی ایم ایس او کے سیکٹر اے، بی کے کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
Read More
Posted on:
05 Sep 2013
ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند کر وایا جائے، ایم کیوایم آسٹریلیا
وزارت داخلہ کی جانب سے ’’مہاجر ری پبلکن آرمی‘‘ کا شوشہ چھوڑ کرانتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے
ایم کیوایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس میں ذمہ داران و کارکنان کا عزم
Read More
Posted on:
05 Sep 2013
...
1096
1097
1098
1099
1100
1101
1102
1103
1104
1105
1106
1107
1108
1109
1110
...
News
11021
to
11030
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us