Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اورامیرجماعت اسلامی سیدسراج الحق کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ
Posted on: 3/29/2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اورامیرجماعت اسلامی سیدسراج الحق کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ
پاکستان کے موجودہ حالات خصوصاً یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیداہونے والی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
کوشش کی جائے کہ مسئلہ جنگ کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل ہو، جنگ سے دونوں ملکوں کانقصان ہوگا۔الطاف حسین
یمن اورسعودی عرب میں جنگ سے نقصان اسلام اورمسلمانوں کاہوگا جبکہ اسلام مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچے گا۔سراج الحق
پاکستان اورترکی کوملکراس مسئلے کوپرامن طریقے سے حل کرنے کیلئے اپناکرداراداکرناچاہیے۔ دونوں رہنماؤں میں اتفاق
لندن۔۔۔ 29 مارچ 2015ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین اورجماعت اسلامی کے امیرسیدسراج الحق کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اورپاکستان کے موجودہ حالات خصوصاً یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیداہونے والی صورتحال پر تفصیلی گفتگوہوئی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ یمن اورسعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اوران کے درمیان جاری تنازعہ کوحل کرانے کیلئے اقوام متحدہ اورمسلم ممالک سے رابطے کئے جانے چاہئیں اورکوشش کی جانی چاہیے کہ مسئلہ جنگ کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل ہوکیونکہ جنگ سے دونوں ملکوں کانقصان ہوگا۔امیرجماعت اسلامی سیدسراج الحق نے جناب الطاف حسین کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہاکہ جنگ سے نقصان اسلام اورمسلمانوں کاہوگا جبکہ اسلام مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچے گالہٰذ پاکستان اورترکی کو مسئلے کاحصہ بننے کے بجائے مسئلے کے حل میں اپناکرداراداکرناچاہیے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیاکہ پاکستان اورترکی کوملکراس مسئلے کوپرامن طریقے سے حل کرنے کیلئے اپناکرداراداکرناچاہیے۔
2/13/2026 8:42:14 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us