Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کا بارش کے دوران لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران اپنے حلقے انتخاب میں واقع لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کا دورہ کرکے اہل علاقہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر
English
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
کلفٹن کے علاقے میں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ پر رینجرزکا چھاپہ اوران کے کزن حسن کی بلاجوازگرفتاری قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
علی رضاعابدی نے گزشتہ چندروز کے دوران ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں اورمظالم کے خلاف بھرپورشدت کے ساتھ آوازاٹھائی تھی۔ علی رضاعابدی نے کلفٹن میں عمران خان کے خلاف ایف آئی آربھی درج کرائی تھی۔ علی رضاعابدی کے
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
الطاف حسین کی جانب سے سینئرمہاجرورلڈ کانگریس کے انعقادکاخیرمقدم کرتے ہیں، مہاجراکابرین
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین نے کہاہے کہ مہاجروں کو تعصب اور عصبیت کا نشانہ بنایاجارہاہے اور مہاجروں کی آئند ہ نسلوں کے روشن مستقبل کیلئے مہاجرصوبے کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
ایم کیوایم نے کراچی سے کشمور تک خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکار اور ایم کیوایم کے کارکنان کو ریڈ الرٹ کردیا ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سندھ حکومت نے ماضی کی طرح حسب روایت سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک اختیارکررکھاہے اورحالیہ شدید بارشوں اوربالائے ملک سے آنے والے سیلابی ریلوں سے بچاؤکے لئے کوئی موثراقدامات نہیں کیے۔انہوں نے کہاکہ ملک کی اس وقت جب طوفانی بادل سروں مڈلارہے ہیں سب سے بڑاشہراورمعاشی حب کراچی حکومتی سلوک کے باعث ایڈمنسٹررکراچی سے محروم ہے۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
ایم کیوایم نے شدید بارشوں کے پیش نظر کل بروز جمعہ اے آروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں شدید بارشوں کے پیش نظر ا ے آروائی نیوزکے دفترکے سامنے کل بروزجمعہ کو ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کرنے کااعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
مہاجردشمن رویہ اورایم کیوایم کے خلاف مسلسل زہرافشانی کے خلاف جمعہ کوسہ پہرساڑھے تین بجے صدر کراچی میں اے آروائی کے ہیڈآفس کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اے آروائی کی مہاجردشمنی اورایم کیوایم کے خلاف مسلسل زہرافشانی کے خلاف جمعہ کوسہ پہرساڑھے تین بجے کراچی کے علاقے صدرمیں واقع اے آروائی کے ہیڈآفس کے سامنے ایک بڑا اورپرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے کااعلان کیاہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اے آروائی بدنام زمانہ قاتلوں کولاکر ایم کیوایم کے خلاف بکواس اوربیہودہ زبان استعمال کرکے اور مہاجرقوم کوخاص طورپر دہشت گرد ثابت کرنے اور دنیا کی خراب ترین قوم قراردینے کی غرض سے جھوٹی ، من گھڑت رپورٹوں،کہانی قصے نشرکرنے کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Read More
Posted on:
23 Jul 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں د یناقابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکوآج منہ پرکپڑاڈال کرخطرناک مجرموں کی طرح عدالت میں لایا گیااور انہوں نے عدالت کواپنی بیماری اورتکالیف کے بارے میں بتایا اورانہوں نے علاج کی درخواست کی لیکن تمام ترصورتحال سے آگاہ کرنے کے باوجود انہیں 90روز کے ریمانڈپر رینجرزکی تحویل میں دیدیاگیا
English
وڈیو
Read More
Posted on:
22 Jul 2015
میں نے اپناایک اہم بیان آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوبذریعہ فیکس ارسال کیاہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپناایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کوبذریعہ فیکس ارسال کیاہے جس میں انہوں نے فوج کے اندرکی جانے والی سازشوں کاتذکرہ کیاہے۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ بیان جس فیکس نمبرپربھیجاگیاوہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیاتھااورانکے ADC کے ذریعے یہ بیان بھجوایاگیاتھا
Read More
Posted on:
22 Jul 2015
الطاف حسین کا سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے قیام کے سلسلے میں مہاجر دانشوروں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے قیام سلسلے میں مختلف شعبوں کے ماہرین سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں جناب الطاف حسین نے بدھ کے روز بھی ایک درجن سے زائد نامورمہاجر دانشوروں ، پروفیسرز،بیوروکریٹس، شعراء ، ادباء اور علمائے کرام سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2015
شعیب سڈل جنگی جرائم کامرتکب ہے،اس کے ہاتھ ایم کیوایم کے سینکڑوں مہاجر کارکنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سابق ڈی آئی جی کراچی شعیب سڈل کی جانب سے ایم کیوایم پرلگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ 1995ء میں کراچی میں قتل وغارتگری خودشعیب سڈل نے کی جس کے ہاتھ ایم کیوایم کے سینکڑوں مہاجر کارکنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اورشعیب سڈل جنگی جرائم کامرتکب ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5951
to
5960
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us