Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ریحام خان،پاکستانی میڈیا پر برسنے کے بجائے اپنی جعلی ڈگری کے الزام کی وضاحت کریں حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ کشورزہرہ
متحدہ قومی موومنٹ، شعبہ خواتین کی انچارج اور حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ کشورزہرہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان سے کہاہے کہ وہ پاکستانی میڈیا پر برسنے کے بجائے اپنی جعلی ڈگری کے الزام کی وضاحت کریں ۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2015
کسی بھی سازشی ہتھکنڈے کے ذریعے کراچی پرقبضہ نہیں کیاجاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے حقوق کیلئے ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں ہیں اور ہم کسی بھی صورت یا کسی بھی سازشی ہتھکنڈے کے ذریعے کراچی پر قبضہ نہیں ہونے دینگے ، ایم کیوایم کو عوام اور اللہ تعالیٰ کی تائید حاصل ہے اور اسکی بدولت ایم کیوایم کا پرچم بلندیوں پر لہراتا رہے گا
Read More
Posted on:
15 Jul 2015
جنرل راحیل شریف آئی ایس آئی کے خلاف ہرزہ سرائی پر خواجہ آصف کے خلاف فوری ایکشن لیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیاہے کہ آئی ایس آئی کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے باغیرت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ پاک فوج کے تقدس اور قومی سلامتی کے اداروں کے وقار کی خاطر وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف فی الفورایکشن لیں ۔
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام مختلف شہروں ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈسر میں افطار پارٹی و ڈنر کا اہتمام
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا سمیت مختلف شہروں ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈ سر میں افطار پارٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران چیپٹرز انچارجز، کارکنان کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی معزز شخصیات ، کینیڈین ممبر آف پارلیمنٹ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
عالمی برادری مہاجروں پر ہونے والے مظا لم کا نوٹس لے۔ ایم کیو ایم امریکہ
: ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین وسیم زیدی، توصیف خان، گل محمد، محمد ظہیر، عامر قاضی ،ثاقب محی الدین، وکیل جمالی، اسد صدیقی، علی حسن نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف تعصب اور نفرت کی بنیاد پر مقدمات درج کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کو ایم کیوایم کے خلاف اور مہاجر دشمنی کا حال ہی میں اضافی قلمدان دیا گیا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کو ایم کیوایم کے خلاف اور مہاجر دشمنی کا حال ہی میں اضافی قلمدان دیا گیا ہے ، 37برس سے یہ کوشش ہورہی ہے کہ جناب الطاف حسین ، ایم کیوایم اور 5کروڑ مہاجروں کے درمیان تقسیم پیدا کردی جائے ،جناب الطاف حسین کی براہِ راست تقریر پر اس لئے پابندی عائد کی گئی ہے وفاقی حکومت اس میں اپنی طرف سے کچھ ڈال کر 30تھانوں میں جناب الطاف حسین کے خلاف ایف آئی آر کٹوا سکے جبکہ کالعدم تنظیموں کی مدعیت میں جناب الطاف حسین کے خلاف مقدمات بنا کر آئین و قانون کا مذاق اڑایا گیا ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں۔ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں کیونکہ تمام تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف ایف آئی آرز اور درخواستیں درج کرکرکے تھانوں میں سادہ کاغذ ختم ہوگئے ہیں۔
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کی بے خبری کایہ عالم ہے کہ وہ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ قائدتحریک الطاف حسین پربرطانیہ میں قتل کامقدمہ ہے ، ایم کیوایم سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف
متحدہ قومی موومنٹ کے سینٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشیدکی بے خبری کایہ عالم ہے کہ وہ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ قائدتحریک الطاف حسین پربرطانیہ میں قتل کامقدمہ ہے جبکہ حقیقت تویہ ہے کہ قائدتحریک پر قتل کاکوئی مقدمہ درج نہیں ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
مجھے دھمکیاں دینے کے بجائے حکمراں اپنی صفوں میں جائزہ لیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ملک بھرکے شہریوں کو بلاامتیازوتفریق برابری کی بنیاد پر حقوق دلانے کی جدوجہد کررہی ہے ، اس جدوجہد کی پاداش میں اگر مجھے جھوٹے مقدمات میں گرفتارکرلیاجائے، میری تقاریرپر پابندی عائدکردی جائے یا مجھے (خدانخواستہ )قتل کردیاجائے تب بھی تحریکی ساتھی حق پرستی کی جدوجہد ہرگز ترک نہ کریں اور منزل کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں
English
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئی ایس آئی کے دو سابق سربراہوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں بزدل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بہادر انسان ہوتے تو پہلے 13جولائی 2015ء کو آپ اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما ء اور وفاقی وزیر دفع خواجہ آصف کے بیان جس میں انہوں نے دو ڈی جی آئی ایس آئی کے جرنیلوں پر کرپشن سیاسی مداخلت اور پیسہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے
English
Read More
Posted on:
14 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5891
to
5900
of
13547
Urdu News Archive
اقوام متحدہ اورعالمی برادری صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسمجھائیں کہ وہ کشیدگی ختم
...
19 Apr 2026
جنگوں کا فیصلہ عوا م نہیں حکمراں اشرافیہ یا طاقتور ادارے کرتے ہیں۔الطا
...
19 Apr 2026
امریکہ اورایران کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائےاورمشرق وسطیٰ میں ا
...
18 Apr 2026
ایم کیوایم اوورسیزجرمنی یونٹ کی 7 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم ک
...
15 Apr 2026
وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ازسرنو تشکیل کی جائے، ویٹو پاور ختم کی
...
13 Apr 2026
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ
...
08 Apr 2026
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اورپوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائی
...
08 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us