ایم کیوایم امریکہ کاسالانہ کنونشن: دوسرے دن کی کارروائی کاآغازہوگیا
کنونشن میں ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت، رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل، ایم کیوایم کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی،
امریکہ کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اورہمدردپاکستانی شریک ہیں۔
قائدتحریک الطاف حسین ڈرائنگ روم کے نہیں عوام کی جدوجہدکرنے والے عوامی لیڈرہیں۔ خوش بخت شجاعت مہاجروں کاقصورکیاہے،ان پرظلم کیاجارہاہے ۔ بابرغوری
کنونشن سے بابرغوری، خوش بخت شجاعت، واسع جلیل ،جنیدفہمی اوردیگر مقررین کاخطاب