Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا روزنامہ قومی اخبار کے سب ایڈیٹر سلیم انصاری کے انتقال پر اظہارافسوس


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا روزنامہ قومی اخبار کے سب ایڈیٹر سلیم انصاری کے انتقال پر اظہارافسوس
 Posted on: 1/16/2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا روزنامہ قومی اخبار کے سب ایڈیٹر سلیم انصاری کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی۔۔۔۔17جنوری2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ قومی اخبارکے سب ایڈیٹر سلیم انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے سوگوار لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

10/1/2024 9:18:43 PM