سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں شہری دیہی کوٹہ سسٹم کے ذریعے کردی تھی، اب انتظامی یونٹس کی بات ہورہی ہے تو اس پر پیپلزپارٹی والے واویلا کیوں مچارہے ہیں ؟ سندھ کی صورتحال پر انتہائی اہم بیان pic.twitter.com/hRGqJMxkwk — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) November 20, 2025
سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں شہری دیہی کوٹہ سسٹم کے ذریعے کردی تھی، اب انتظامی یونٹس کی بات ہورہی ہے تو اس پر پیپلزپارٹی والے واویلا کیوں مچارہے ہیں ؟ سندھ کی صورتحال پر انتہائی اہم بیان pic.twitter.com/hRGqJMxkwk