Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران اور کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک نومولود اور غیر مقبول سیاسی جماعت کی جانب سے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی اور اے پی ایم ایس او کے دیگر ذمہ داران و کارکنان کو مقدمے میں نامزد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
نام نہاد مفاد پرست ضمیر فروشوں کا ٹولہ لیبر ڈویژن کے کارکنان کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے دھونس دھمکی کا استعمال کررہا ہے ، انچارج لیبر ڈویژن اسد کاظمی
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں اور ان کے کارندوں کا نام نہاد مفاد پرست ضمیر فروشوں کا ٹولہ تحریک میں مفادات حاصل کرنے اور مال بنانے کی نیت سے داخل ہوا تھا ، ضمیر فروشی کا عمل کرنے کے بعد اس ٹولے کی جانب سے لیبر ڈویژن کے کارکنان کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے دھونس دھمکی کا استعمال کررہا ہے اور کارکنان کے انکار پر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
لانڈھی میں ایم کیوایم کے یوسی آفس پر مسلح حقیقی دہشت گردوں کا حملہ، بلدیاتی نمائندوں، کارکنوں اور خواتین پر تشدد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی میں ایم کیوایم کے یوسی آفس پرمسلح حقیقی دہشت گردوں کے حملے اوربلدیاتی نمائندوں، کارکنوں اور خواتین پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جمعرات کی شام لانڈھی چارنمبرکے علاقے میں واقع یوسی 16کے دفترمیں ایم کیوایم کے نومنتخب یوسی چیئرمین شیرازغوری، کونسلر محمداکرم اور مرد و خواتین کارکنان اپنے تنظیمی کام میں مصروف تھے کہ 20سے 25مسلح حقیقی دہشت گردوں نے دفتر پرحملہ کردیا، دہشت گردوں نے یوسی چیئرمین شیرازغوری، کونسلر محمداکرم اورکارکن عدیل کوتشدد کا نشانہ بنایا، جب خواتین کارکنان انہیں بچانے کیلئے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس اوررینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں جمعرات کی صبح رینجرزنے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع اشرف کمپاؤنڈ میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کے گھروں پر چھاپے مارے اوریونٹ کمیٹی ممبرقیصرحسین کے بھائی اسد حسین اور ہمدردوں نعیم، سلطان عمر،گارڈن کے یوسی چیئرمین محمدرئیس کے بھائی کمال اورفیصل، لیاری یوسی 32کے کارکن سیدارشدعلی زیدی کے بھائی سید امجدعلی زیدی اورنارتھ ناظم آباد ٹاؤن یوسی 25کے کارکن اسماعیل قریشی کوگھروں سے گرفتارکرلیا۔ رینجرزنے بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب لانڈھی کے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
پاکستان میں مقیم مہاجر کشمیریوں کو حق رائے دہی سے بھی محروم کردیا گیا ہے ، طاہر کھوکھر
آزادکشمیراسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہر کھوکھر نے کہاہے کہ عوام کو انصاف فراہم کرنیو الاکوئی نہیں ہے، جس کی وجہ سے عوام میں جوشدیداحساس محرومی پھیل رہاہے ۔حکمراں طبقہ کواس کاکوئی احساس نہیں ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
حیدر آباد میں 100سال پرانے کالی موری کالج کو یورنیورسٹی کا درجہ دینے کی پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر سندھ اسمبلی سے منظور
حق پرست رکن صو بائی اسمبلی انجینئر صا بر حسین قائم خانی کی جانب سے حیدر آباد میں 100سال پرانے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کالی موری کو یورنیورسٹی کا درجہ دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔حق پرست رکن سندھ اسمبلی انجینئر صا بر حسین قائم خانی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
عوام وکارکنان جنید فہیمی کی ذوجہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو سادہ لبا س اہلکا رو ں نے لطیف آبا د پو نے پا نچ سے گرفتار کر لیا گیا
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حید رآبا د زون سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹرانچارج عمران بشیر کی گر فتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عمران بشیر ایک شریف آدمی ہے ان کے خلا ف کو ئی مقدمہ نہیں ہے اور وہ ایک سیا سی کا رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریا ں انجام دے رہے تھے کہ سادہ لبا س اہلکا رو ں نے آج گھر جا تے ہو ئے لطیف آبا د پو نے پا نچ الحمد لیبا ٹر ی کے نزدیک سے سادہ لبا س اہلکا ر وں نے گر فتار کر لیا
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
وحید الزماں چا ئنا کٹنگ کے با دشاہ وسیم آفتاب کے زیر سا یہ اے پی ایم ایس اوکا زمینی خدا بن بیٹھا تھا، چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی قسم کے حربوں میں آکر اپنی وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے ، اے پی ایم ایس او اپنے مشن اور مقصد سے کسی طور پر پیچھے نہیں ہٹے گی اور ہم مرتے دم تک بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین سے وفاداری نبھائیں گے
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3651
to
3660
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us