Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں قائدتحریک الطا ف حسین کے نامزد امیدوارفیصل رفیق کی انتخابی مہم زوروشورسے جاری
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں قائدتحریک الطا ف حسین کی جانب سے نامزدحق پرست امیدوارفیصل رفیق کی انتخابی مہم زوروشورسے جاری ہے اوراس سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام حلقہ پی ایس 115کے مختلف علاقوں میں گھرگھررابطہ کیاجارہاہے ،الیکشن آفسز کاافتتاح اورکارنرمیٹنگزمنعقد کی جاررہی ہیں، جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹوکونسل،منتخب حق پرست اراکین اسمبلی،ٹاؤن ویوسی چیئرمین ،وارڈکے نمائندے اورایم کیوایم کے ذمہ داران شرکت کرکے عوام سے رابطہ کررہے ہیں
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
ایم کیو ایم ملک کی واحد جماعت ہے جس نے صرف کھوکھلے دعوے نہیں کئے بلکہ عملی طور پر غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو منتخب کراکر ملک کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا،محمد کمال
قومی اسمبلی کے حلقہ NA-245 کی نشست پر 07؍ اپریل 2016ء کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی جاری انتخابی مہم کا ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ارشد حسین اور ذرین مجید نے جائزہ لیا 
تصاویر
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین نے خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایسٹرکاتہوارمنایا
متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی امورکمیٹی کے تحت مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین نے خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اورمحمد اسماعیل قریشی کے ہمراہ ایسٹرکاتہوارمنایا،انہیں اراکین رابطہ کمیٹی کو مٹھائی کھلاکر مبارک باد پیش کی
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
لاہور بم دھماکے کے زخمیوں کی جانیں بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں بڑی تعدادمیں معصوم وبے گناہ نوجوانوں، بزرگوں، عورتوں اوربچوں کے جاں بحق اورسینکڑوں کی تعدادمیں زخمی ہونے پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے لاہورمیں ایم کیوایم کے کارکنوں اورحق پرست عوام سے اپیل کی ہے
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
لاہورکے گلشن اقبال پارک میں بم دھماکہ دہشت گردی اوربربریت کا انتہائی مذمو م واقعہ ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہورکے گلشن اقبال پارک میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے واقعہ میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ دہشت گردی اوربربریت کا انتہائی مذمو م واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
قا ئدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں ریلی کا انعقا د
ڈسٹرکٹ نواب شاہ زون کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے با نی و قا ئد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک پُر امن ریلی کا انعقا د کیا گیا جس میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن عظیم دا نش اورزو نل انچا رج عبدالمجید ایڈووکیٹ و ارا کین زو نل کمیٹی ،سیکٹرز یونٹس، مختلف شعبہ جا ت کے ذمہ داران کارکنا ن اور بزرگوں،خواتین ،بچوں سمیت عوام نے بھر پورتعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
جاگ ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین اورعملے پرحملہ آزادی صحافت کے منافی ہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی پر یس کلب کے باہرمشتعل افرادکی جانب سے جاگ ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین اورعملے پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے آزادی صحافت کے منافی قراردیاہے
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
حق پر ست رکن سند ھ اسمبلی ہیر سوہو کے خالو اللہ ڈنوسوہو کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پر ست رکن سند ھ اسمبلی ہیر سوہو کے خالو اللہ ڈنوسوہو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
حق پر ست رکن سند ھ اسمبلی ہیر سوہو کے خالو اللہ ڈنوسوہو کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہا رافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پر ست رکن سند ھ اسمبلی ہیر سوہو کے خالو اللہ ڈنوسوہو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں 
Read More    Posted on: 27 Mar 2016
سندھ میں بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ میں بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر گہر ی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھیوں اور مہاجروں سمیت سندھ میں مستقل طورپر آباد تمام زبانیں بولنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف ملکر جدوجہد کریں ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں کے عوام بیروز گار ی ،لاقانونیت ،مہنگائی ،کرپشن اور پانی وبجلی کی کمی کے شدید بحران کا سامنا کر رہے ہیں لیکن سندھ کی صورتحال ہر گزر تے دن کے ساتھ خراب ہوتی جارہی ہے ،سندھ کے شہری علاقے بالخصو ص شدیداحساس محرومی کاشکار ہیں،
Read More    Posted on: 26 Mar 2016

Urdu News Archive