Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان تحریک انصاف کے غنڈوں کی جانب سے ایم کیوایم کی ریلی پرحملے اورریلی میں شریک خواتین،بزرگوں اورنوجوان کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنانے اورقائدتحریک الطاف حسین کی تصاویر،بینرزاورایم کیوایم کے پرچموں کوپھاڑنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے غنڈوں کی جانب سے ایم کیوایم کی ریلی پرحملے اورریلی میں شریک خواتین،بزرگوں اورنوجوان کارکنان کوتشدد کا نشانہ بنانے اورقائدتحریک الطاف حسین کی تصاویر،بینرزاورایم کیوایم کے پرچموں کوپھاڑنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
نام نہاد ضمیر فرشوں کے ٹولہ کا قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے ہودہ اور غلیظ زبان استعمال کرکے عوامی جذبات بھڑکانے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے، حق پرست سینیٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چائنا کٹنگ ، گھروں پرقبضے ، بدعنوانی میں ملوث ٹولہ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے ہودہ اور غلیظ زبان استعمال کرکے عوامی جذبات بھڑکانے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
این اے 245کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی گھر گھر عوامی رابطہ مہم
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار محمدکمال کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم شعبہ خواتین ، اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے آرگنائزر اور کمیٹی کے اراکین نے گھر گھر جاکر عوام سے رابطہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام لائینز ایریا ٹاؤن کی یوسی 11میں پتنگ میلہ اور سوسائٹی ٹاؤن کی یوسی 7اور 8میں انتخابی ریلیوں کا انعقاد
پی ایس 115کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام لائینز ایریا ٹاؤن کی یوسی 11میں پتنگ میلہ منعقد ہوا جبکہ سوسائٹی ٹاؤن کی یوسی 7اور 8میں انتخابی ریلیاں نکالی گئیں
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
میرپورخاص کے بعدٹنڈوالہ یار اورٹنڈوجام میں بھی ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی گرفتاریاں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ٹنڈوالہ یار اورٹنڈوجام میں ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ میرپورخاص کی طرح ٹنڈوالہ یار اورٹنڈوجام میں بھی جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،پولیس نے ایم کیوایم کے سابق زونل ممبر قاضی محمدعلی کے گھرپرچھاپہ مارا اوران کے نہ ملنے پر ان کے دوبھائیوں اطہراوریاسر ولدپروفیسرمظہرعلی قریشی کو گرفتارکرلیا۔اسی طرح یونٹ ون اے کے یونٹ ممبر علی رضاشاہ اوران کے بھتیجے زبیرکوگرفتارکرلیاگیا
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار کو دوپہر 2:00بجے پیمرا کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 03 اپریل بروز اتوارکو’’پیمرا‘‘کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔یہ احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب کے باہر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوگا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر زڈپٹی کنوینر ز، ڈپٹی کنوینرز،اراکین رابطہ کمیٹی ،حق پرست سینیٹرز ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ،نامزد میئر کراچی وسیم اختر ، ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا ، یوسی چیئر مینز ، وائس چیئر مینز ،یوسی کونسلرز، ٹاؤن آفسیز کے ذمہ داران ، کا رکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام شرکت کریں گے ۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
حکومت سندھ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کرے ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے کسی قسم کے اقدامات نہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ ہیٹ اسٹروک سے مکمل طور پر لاتعلقی کااظہار حکومت سندھ کی بے حسی کا کھلا مظہر ہے
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
چشمہ بیراج سے 40دن کے دوران 34افراد کی لاشیں ملنے اور بعض لاشوں کے ہاتھ پیر کٹے ہونے پررابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چشمہ بیراج سے 40دن کے دوران 34افراد کی لاشیں ملنے اور بعض لاشوں کے ہاتھ پیر کٹے ہونے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چشمہ بیراج میں سے 40دن سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن ان لاشوں کے ملنے اور اتنے دن گزر جانے کے باوجود کسی قسم کی تحقیقات کانہ ہونا اپنی جگہ ایک سوالیہ نشان ہے
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کئے جانے پر حق پرست ارکان قومی اسمبلی کااظہا رمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع کم کرکے حکومت نے ملک بھر کے عوام کو ماہانہ اور جائز منافع سے محروم کردیا ہے
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
گزشتہ دو روز میں میرپور خاص کے عوام کو جس ننگی جارحیت اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چھاپوں، گرفتاریوں اور دیگر ریاستی مظالم کاثابت قدمی سے مقابلہ کرنے پر میر پور خاص کے عوام اور کارکنان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3641
to
3650
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us