Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ٹنڈو الہیار زون یوسی 2-Cکے انچارج قربان جیلانی ،ایم کیوایم گڈاپ ٹاؤن یوسی 6کے جوائنٹ انچارج مانک گبول اور فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 26کے کارکن عبد العامر واحد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون یوسی 2-Cکے انچارج قربان جیلانی ،ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن یوسی 6کے جوائنٹ انچارج مانک گبول، اور ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 26کے کارکن عبد العامر واحد کے انتقال پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
30 Mar 2016
میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز پر بجلی کی لوڈشیڈنگ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کے الیکٹرک سے مطالبہ کیا ہے کہ امتحانی مراکز کو گزشتہ سال کی طرح لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیاجائے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2016
وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر سندھ پروفیسر ز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن ’’سپلا‘‘ کے مظاہرین پر تشدد ، ان کی گرفتاریوں اور واٹر کینن کے استعمال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر سندھ پروفیسر ز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن ’’سپلا‘‘ کے مظاہرین پر تشدد ، ان کی گرفتاریوں اور واٹر کینن کے استعمال کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اپنے جائز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو تشددکا نشانہ بنانا انتہائی شرمناک اور افسوس کا مقام ہے
Read More
Posted on:
30 Mar 2016
جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
30 Mar 2016
جو سفاک اور بزدل دہشت گرد سانحہ گلشن پارک کے پیچھے ہیں انھیں جلد از جلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
آل پاکستان متحدہ اسٹونٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں ’’14ویں پیغام امن کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا افتتاح ولیکا گراؤنڈ میں پارلیمنٹیرین ایلیون اور وائس چانسلر ایلیون کے مابین کرکٹ میچ سے کیا گیا
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
ایم کیوایم کے کارکنان دنیا بھر میں جناب الطاف حسین کے فلسفے اور نظریئے پر کاربند ہیں، حیدر عباس رضوی
ایم کیوایم کے۳۲ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کینیڈا کے تمام بڑے شہروں میں اجتماعات منعقد ہوئے ۔اس سلسلے کے مرکزی اجتماعات ٹورونٹو اور کیلگری میں منعقد کیئے گئے جس میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مرکزی قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے پر مدلل خطاب میں تحریک پاکستان سے لے کر اب تک کی تاریخ اور اس میں ایم کیو ایم کے کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی اس کے ساتھ انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان دنیا بھر میں قائدِ تحریک کے فلسفے اور نظریئے پر کاربنداور متحد ہیں
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
جناب الطاف حسین نے 32 سال قبل کرچی میں جو پودا لگایا تھا وہ آج ایک تنا ور درخت بن چکا ہے۔ افتخار رندھاوا
ایم کیوایم آسٹریلیا کی جانب سے ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس اور یوم پاکستان کے سلسلے میں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں سے ایم کیو ایم کے ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور حق پرست پاکستانی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے رکن افتخار رندھاوا نے کہا
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
یہ حملہ لاہور کے شہریوں پر نہیں یہ حملہ پاکستان کی بقاء، سلامتی پر حملہ ہواہے، ڈاکٹر فاروق ستار
سانحہ گلشن اقبال لاہورخودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں،مرد اور خواتین کی یاد میں منگل کی شب متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ شہداء کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کی گئیں
تصاویر
وڈیو
حصہ اول
حصہ دوم
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
انقلا بی تحریک سے وابستہ لوگ نظریہ خالق سے کبھی اپنے آپ کو جدا نہیں کر سکتے،نبیل احمد
بی تحریک سے وابستہ لوگ نظریہ خالق سے کبھی اپنے آپ کو جدا نہیں کر سکتے ۔ان خیالات کا اظہار متحدوہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن نبیل احمد نے لطیف آباد کے مختلف یوسیز چیئر مین اور وائس چیئر مین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں لطیف آباد سے تعلق رکھنے والے چیئر مین اور وائس چیئرمین نے شرکت کی
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گھر گھر عوامی رابطہ مہم جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں کے انعقادکا سلسلہ بھی جاری ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
29 Mar 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3681
to
3690
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us