Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین اور مہاجروں کو اپنائے بغیر ملک میں رائج سیاسی اور جمہوری قوانین پر عمل پیرا نہیں

پی ایس 115کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار فیصل رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے برابری اور یکسانیت کے اصول پر عمل پیرا ہونا گا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین شروع دن سے ہی ملک میں قومی یکجہتی کے قیام کی عملی جدوجہد کررہے ہیں اور ان کی پرامن جدوجہد تمام قومیتوں کے مظلوم عوام کیلئے مشعلِ راہ ہے
Read More    Posted on: 31 Mar 2016
نارتھ کراچی کی سینئر کارکن محترمہ شمس النساء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی یوسی 172کی سابقہ یونٹ انچارج محترمہ شمس النساء کے انتقال پر ان کی صاحبزادی محترمہ نجم السحر اوردیگر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محترمہ شمس النساء کی صاحبزادی نجم السحر ایم کیوایم نارتھ امریکہ یونٹ کی سینئر کارکن ہیں اور امریکہ یونٹ کی مرکزی سینٹرل
Read More    Posted on: 31 Mar 2016
جنا ب الطاف حسین کے بڑے بھائی نا صر حسین شہید کے داما د منظر حسین انصار ی کے انتقال پر میر پو ر خا ص زون کی تعزیت
ایم کیو ایم میر پو ر خا ص زون کے انچارج و اراکین نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کے بڑے بھائی نا صر حسین کے داما د منظر حسین انصاری کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More    Posted on: 31 Mar 2016
ایم کیو ایم قائد جنا ب الطاف حسین کے بڑے بھائی نا صر حسین شہید کے داما د منظر حسین انصاری کے انتقال پر حید رآبا د زون کی تعزیت
متحد ہ قومی مو ومنٹ حید رآبا د زون کے انچارج وارا کین نے قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کے بڑ ے بھائی نا صر حسین شہید کے داما د منظر حسین انصاری کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More    Posted on: 31 Mar 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کا قائدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین شہیدکے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پراظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت اورلندن رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین شہیدکے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین اوران کے تمام اہل خانہ سے گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 30 Mar 2016
جناب الطاف حسین کا اپنے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 30 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار محمد کمال نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کا اعتماد آج بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ہے اور ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد کو قتل و غارتگری ، چھاپے گرفتاریوں اور کارکنان کو لاپتہ کرنے کے اوچھے اور ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرکے ہرگز نہیں روکاجاسکتا ہے
تصاویر
Read More    Posted on: 30 Mar 2016
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم
پی ایس 115کے 7، اپریل 2016ء کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کے نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ گزشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلے میں فیصل رفیق نے لائیزایریا ٹاؤن یوسی 09اور یوسی 10میں منعقدہ کارنر میٹنگوں سے خطاب کیا جبکہ سوسائٹی ٹاؤن کی یوسی 07اور 08میں حق پرست شہداء کی رہائشگاہوں پر جاکر لواحقین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا
تصاویر 
Read More    Posted on: 30 Mar 2016
پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر کے نومنتخب صدر ، نائب صدر ، جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداران کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق سے ملاقات

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر کے نومنتخب صدر سید حامد حسین ، نائب صدر سعید اقبال اور جنرل سیکریٹری سید عباس مہندی نے بدھ کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 30 Mar 2016
ایم کیوایم ٹنڈو الہیار ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون یوسی 2-Cکے انچارج قربان جیلانی ،ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ ٹاؤن یوسی 6کے جوائنٹ انچارج مانک گبول، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 26کے کارکن عبد العامر واحد اور ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یوسی 28کے کارکن خواجہ محمد حسیب کے والد خواجہ محمد حنیف کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 30 Mar 2016

Urdu News Archive