Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تہمینہ درانی کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
سچ، حقائق اورطویل تجربات سے گزرکر سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کراسے سچ اورحق کے ساتھ بیان کرنے پر میں تہمینہ درانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ وامان میں رکھے اورسچ اورحق بات کہتے رہنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
امجد اللہ خان پرپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک انصاف سے ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرنے والے امجد اللہ خان کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے ان پرلگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے امیدوارامجد اللہ خان سے رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار امجد اللہ خان سے رابطہ کرکے انہیں ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کی اور حق پرست امیدوار محمد کمال کے حق میں دستبردار ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
پی ٹی آئی کے نا مزد امید وار امجد اللہ خا ن این اے 245سے ایم کیو ایم کے حق پر ست امید وار محمد کما ل ملک کے حق میں دستبر دار ہو گئے اور ایم کیو ایم میں شمو لیت میں ختیار کر لی ۔
پی ٹی آئی کے نا مزد امید وار امجد اللہ خا ن این اے 245سے ایم کیو ایم کے حق پر ست امید وار محمد کما ل ملک کے حق میں دستبر دار ہو گئے اور ایم کیو ایم میں شمو لیت میں ختیار کر لی ۔بد ھ کی شب ایم کیو ایم کے مر کز خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
حق پرست عوام این اے245اور پی ایس۔115کے ضمنی انتخابات میں بھر پورحصہ لیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حلقہ این اے۔245اور پی ایس۔ 115کے عوام ، ماؤں بہنوں ،بزرگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعرات کو اپنے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھر پور طریقہ سے حصہ لے کر حق پرست امیدواروں کو ایک مرتبہ پھر تاریخی کامیابی سے ہمکنار کرائیں
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
این اے 245 اور پی ایس 115 کے عوام کل ضمنی انتخاب میں اپنے گھروں سے نکلیں اور زیادہ سے زیادہ ووٹ دیکر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کو کامیاب کرائیں ، ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں عوام نے جس طرح سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اسی جذبے کے ساتھ کل 7، اپریل 2016ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ انتخاب کے عوام اپنے گھروں سے نکلیں اور ایم کیوایم کے نامزد امیدواران محمد کمال اور فیصل رفیق کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کے بھائی مسعود احمد صدیقی کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکے چھوٹے بھائی مسعوداحمدصدیقی کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مسعوداحمدصدیقی ایک زمانے میں ایم کیوایم کے کارکن تھے لیکن ایک طویل عرصہ سے وہ نجی زندگی گزاررہے تھے۔دوسال قبل مسعوداحمدصدیقی کی اہلیہ کاانتقال بھی ہواجس سے وہ شدیدصدمہ کاشکارہوئے ۔آج کل وہ اپنی علیل والدہ کی تیمارداری میں مصروف تھے ۔ آج انہیں ناظم آبادکے علاقے سے رینجرزنے گرفتارکرلیااورنامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چندماہ قبل قمرمنصور کو گرفتارکرکے انہیں سرکاری حراست میں ذہنی وجسمانی اذیتیں دی گئی تھیں ا وراب قمرمنصورکے چھوٹے بھائی مسعوداحمدصدیقی کوگرفتارکرلیا گیا ہے جو سراسر ظلم ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
کھارادر میں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے کھارادر میں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے اوربم حملے کے زخمیوں سے دلی ہمدردی کااظہارکیاہے
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
انشاء اللہ 7اپریل کا سورج مظلوم عوام کیلئے امید کی کرن لے کر طلو ع ہوگا،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ مظلوم ومحکوم قوموں کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کرتے ہیں وہ بڑے کٹھن، مشکل و مصائب او رآزمائشوں سے گزرتے ہیں لیکن اس میں ثابت قدمی اور مستقل مزاجی کا ہونا ضروری ہے گو کہ حقو ق کے حصول میں وقت لگتا ہے خون بہتا ہے ،اسیر ی اور جلاوطنی کی زندگی گزارنی پڑتی ہے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں مگر اللہ تعالیٰ کی پاک ذات پر قامل یقین ہے کہ حق پرستی کی جدوجہد میں شہید ہوجانے والوں کا خون رائیگاں نہیں جاتا ہے اور جدوجہد کرنے والوں کو ایک نہ ایک دن منزل ضرور ملتی ہے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جئے سندھ تحریک (کرنانی گروپ) کے چیئرمین شفیع کرنانی کے سرعام قتل کی پرزور مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ تحریک (کرنانی گروپ) کے چیئرمین اور جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابقہ مرکزی چیئرمین شفیع کرنانی کو ٹھٹھ جاتے ہوئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے گولیاں مار کر قتل کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایک صوبہ میں امن و امان قائم کئے جانے کے بلند و بانگ دعوے کئے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3591
to
3600
of
13286
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us