Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد شہید کا فاتحہ چہلم


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد شہید کا فاتحہ چہلم
 Posted on: 6/4/2016 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد شہید کا فاتحہ چہلم
کراچی:۔۔۔:04،جون2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹراورایم کیوایم کے کارکن آفتاب احمدشہیدکافاتحہ چہلم آج فیڈرل بی ایریا میں واقع ان کی رہائشگاہ منعقد ہواجس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار،ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ،اراکین رابطہ کمیٹی عبدالقادرخانزادہ،عادل خان،عارف خان ایڈووکیٹ،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے انچارج فرقان اطیب واراکین ،حق پرست اراکین اسمبلی،ٹاؤن ویوسی اوروارڈ کے چیئرمین وائس چیرمین،ایم کیوایم کے عہدیداران، کارکنان،ہمدردوں اور شہید کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شہید کے درجات کی بلندی، لواحقین کے صبروجمیل اور قائد تحریک الطاف حسین کی درازی عمرصحت وتندرستی کے لئے دعائیں کیں۔



7/19/2024 10:19:42 AM