Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے روکے جانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Posted on: 8/9/2025 1
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے روکے جانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ عمل نہ صرف آزادی صحافت اور صحافیوں کو ان کے فرائض کی ادائیگی سے روکنا ہےبلکہ نقل و حمل کے بنیادی حق سے بھی محروم کرنا ہے۔ یہ سراسر ظلم ہے سفاکی ہے، جبر ہے اور میں ذاتی طور پر اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
میں
@AsadAToor
سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس قسم کی پابندیاں ختم کی جائیں۔ صحافی اگر حامی ہوتے ہیں تو وہ ناقد بھی ہوتے ہیں، ان کی تنقید کو برداشت کرنے کے بجائے انہیں پابندیوں اور جبر کا نشانہ بنانا کسی طرح بھی مناسب نہیں۔ آزادی صحافت زندہ باد جبر کے ہتھکنڈے مردہ باد
11/1/2025 5:12:39 PM
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us