Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، کیلگری یونٹ کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد
Posted on: 6/14/2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، کیلگری یونٹ کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد
#11JuneAltafHai
کیلگری، کینیڈا: قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جانب سے 48 سال پہلے بنائی گئی آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) کے یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، کیلگری یونٹ کے زیرِ اہتمام ایک پُروقار اور پُرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنان، ہمدردوں اور ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے اے پی ایم ایس او کی 48 سالہ شاندار جدوجہد، قربانیوں اور تنظیمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں رابطہ کمیٹی کے رکن عمیر خسرو بھائی اور سی او سی کے انچارج اقبال بہادر بھائی نے ساتھیوں سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے تنظیمی امور اور یومِ تاسیس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اسی طرح کیلگری میں جوائنٹ سی او سی انچارج صفدر بھائی اور کیلگری چیپٹر کے دیگر ارکان عامر بھائی، فیصل بھائی اور فہیم بھائی نے کارکنان اور ہمدردوں سے گفتگو کی اور تنظیمی اتحاد، باہمی تعاون اور مسلسل جدوجہد کی اہمیت پر زور دیا۔ مقررین نے اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس پر تمام کارکنان اور ہمدردوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او محض ایک طلبہ تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریاتی تحریک ہے جس نے نوجوانوں کو شعور، تنظیم، خدمتِ خلق اور حق پر مبنی جدوجہد کا درس دیا ہے۔ تقریب خوشگوار ماحول، تنظیمی یکجہتی اور باہمی بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے فلسفے کی روشنی میں اے پی ایم ایس او اور ایم کیو ایم کے پیغام کو فروغ دینے، نوجوان نسل کو منظم کرنے اور حق و انصاف کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے رہیں گے۔ جاری کردہ: ایم کیو ایم کینیڈا – کیلگری یونٹ مورخہ: 14 جون 2026ء
9/24/2026 3:57:38 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us