Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاپرست کارکنان وعوام نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین


 Posted on: 4/4/2020 1

ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی علالت پر
قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
وفاپرست کارکنان وعوام نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین


لندن۔۔۔4، اپریل2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نظام احمد اور ان کی اہلیہ کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اور نوجوان کارکنان وعوام سے اپیل کی کہ وہ نظام احمد اوران کی اہلیہ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام انسانوںکو عالمی وباء سے محفوظ رکھے اور سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے۔(آمین ثمہ آمین)
٭٭٭٭٭



1/7/2025 10:22:58 PM