فاروق ستار اور بابر غوری کا رکن قو می اسمبلی سید وسیم حسین سے اظہار تعزیت
کر اچی۔۔۔4 فر وری 2014ء
قو می اسمبلی اور سینٹ میں متحدہ قو می موو منٹ کے پا رلمیا نی لیڈران ڈا کٹر فا رو ق ستا ر اور با بر غو ری نے حق پر ست رکن قو می اسمبلی سید وسیم حسین کے والد سید کا ظم حسین کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیا ن میں انہو ں نے سید وسیم حسین سمیت مر حو م کے تما م سو گو ار ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہو ئے دعا کی کہ اﷲتعالیٰ مر حو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور سو گو ار ان کو یہ صد مہ بر داشت کر نے کا حو صلہ دے (آمین )