Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد مرحوم کا سوئم


حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد مرحوم کا سوئم
 Posted on: 2/5/2014 1
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد مرحوم کا سوئم 
اجتماع میں رابطہ کمیٹی ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم ونگز کے ذمہ داران ، حیدرآباد زون کے زونل انچارج و اراکین اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی 

حیدرآباد۔۔۔5، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد سید کاظم حسین مرحوم کا سوئم آج بابو شاہی محلہ میں واقع مکہ مسجد میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب ، حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی ، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی راشد خلجی ، محمد دلاور ، عامر معین ،سندھ تنظیمی کمیٹی ، متحدہ شوشل فورم کے ذمہ داران ، ایم کیوایم حیدآباد زون کے زونل انچارج ، اراکین سمیت سیکٹر ، یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ 

9/28/2024 4:23:20 PM