Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن کے بھائی کی تدفین


ایم کیوایم لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن کے بھائی کی تدفین
 Posted on: 2/5/2014 1
ایم کیوایم لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن کے بھائی کی تدفین 
کراچی ۔۔۔5، فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن عبد الصبور کے بھائی عبد الکبیر مرحوم کو آج یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ عثمان آباد میں واقع توحید مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ، لیاری سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ،کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔

9/28/2024 2:25:19 PM