Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ نے خورشیدشاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے پر اتوار کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور اسی دن سہ پہر تین بجے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سیدخورشیدشاہ کی جانب سے لفظ مہاجرکوگالی قراردینے پر26؍اکتوبربروزاتوارکادن یوم سیاہ منانے اوراس دن سہ تین بجے شاہراہ قائدین اورشاہراہ فیصل کے سنگم (نورانی کباب ہاؤس)پربڑااحتجاجی مظاہرہ کرنے کااعلان کیا ہے،انہوں نے تجارتی انجمنوں،مارکیٹ یونینوں اورٹرانسپورٹرزحضرات سے اپیل کی کہ
Read More
Posted on:
26 Oct 2014
مہاجرسرزمین متروکہ سندھ کے وارث ہیں اورمتروکہ سندھ پر مشتمل صوبہ چاہتے ہیں، خواجہ اظہارالحسن
سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرمنظوروسان کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مہاجر سرزمین متروکہ سندھ کے وارث ہیں اورمتروکہ سندھ پرمشتمل صوبہ چاہتے ہیں۔خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ افغان پاکستان میں مہاجرنہیں پناہ گزین ہیں ہم
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
لفظ ’’مہاجر‘‘ کو گالی قرار دینے کے خلاف ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا یوم سیاہ منانے کے فیصلے کی بھرپور توثیق
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لفظ ’’ مہاجر‘‘ کوگالی قراردینے کے خلاف ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کل بروزاتوارملک بھرمیں یوم سیاہ منا نے کے فیصلے کی بھرپورتوثیق کی ہے اورتمام دکانداروں، تاجروں ، ٹرانسپورٹرز اورتعلیمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ حرمت رسول ؐ کی خاطریوم سیاہ کے موقع پر اپنی کاروباری وتعلیمی سرگرمیاں بندرکھیں اوریوم سیاہ کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنائیں۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے وفودکی علمائے کرام،مشائخ عظام ، مذہبی اسکالرز،مختلف امام بارگاہوں اورمساجدکے منتظمین اورشیعہ سنی انجمنوں سے ملاقاتوں کاسلسلہ شروع کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹکے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرسال گذشتہ کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ حق پرست منتخب عوامی نمائندوں،متحدہ علماء کمیٹی کے ارکان اوردیگرشعبہ جات کے ذمہ دارانہ پرمشتمل وفودکی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام،مشائخ عظام ، مذہبی اسکالرز، مفتیان ،خطباء ،مختلف امام بارگاہوں اورمساجدکے منتظمین اورشیعہ سنی انجمنوں کے اراکین سے ملاقاتوں کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
پولیوکی بیماری پاکستانیوں کے لئے کھلی جنگ ہے جسے وہ کسی بھی قیمت پرہارنا برداشت نہیں کرسکتے،حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ پولیوکی بیماری پاکستانیوں کے لئے ایک چیلنج ہے جسے وہ کسی قیمت پرادھورانہیں چھوڑسکتے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے شعبہ پرسن وتھ ڈیس ایبل(PWD\'s Wing) کے تحت پولیوکے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ آگاہی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
علامہ نسیم عباس رضوی آف ملتان کی رحلت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے علامہ نسیم عباس رضوی آف ملتان کی رحلت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ علامہ نسیم عباس رضوی صاحب منفردلہجے کے بلندپائیہ عالم اورخطیب بھی تھے ایام اعزاء کی آمدآمدپرعلامہ نسیم بہت یاد آئینگے۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
نیپرا کی جانب سے اسلام آباد میں بلائی گئی 'کے' الیکٹرک کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت شہر کراچی کے لوگوں کے ساتھ کھلا ظلم ہے، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے 30 اکتوبر کو نیپرا کی جانب سے اسلام آباد میں بلائی گئی Kالیکٹرک کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت کوشہر کراچی کے لوگوں پر کھلا ظلم قراردیاہے اورسوال کیاہے کہ کیا اب کراچی کے لوگ اپنا مقدمہ لڑنے کیلئے اسلام آباد جائیں؟ ۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
علمائے کرام اور عوام محرم الحرام کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور امن وا مان برقرار رکھیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ محرم الحرام کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، مذہبی رواداری اور امن و امان برقرار رکھیں اور عقیدہ ، مذہب اور فقہ کی بنیاد پر عوام کو آپس میں لڑانے اور اشتعال انگیزی پھیلانے والے عناصر کی سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنادیں ۔ہلال محرم الحرام کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محرم الحرام حرمت والا مہینہ ہے اور یہ مہینہ انسانی تاریخ میں عظیم قربانیوں سے عبارت ہے اور ملت اسلامیہ پرمحرم الحرام کا احترام ہر حال میں لازم ہے۔۔
Read More
Posted on:
25 Oct 2014
پاکستان اوربھارت دونوں ملکوں کوانسانوں کاملک بن کررہناچاہیے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت دونوں آزادملک ہیں دونوں ملکوں کوانسانوں کاملک بنکررہناچاہیے اورایک دوسرے کوایٹمی طاقت ہونے کی دھمکی دینے کے بجائے ایک دوسرے کے وجودکااحترام کریں اوراگر اسی طرح دھمکیاں دیناہیں توپھرایک دوسرے پر بم ماردیں، ہم سب ختم ہوجائیں اورمعاملہ ختم ہوجائے۔
مکمل تقریر
Read More
Posted on:
24 Oct 2014
جناب الطاف حسین نے ملک میں غریبوں کی حکمرانی کی بنیاد ڈالی تھی جس کی باتیں آج سیاسی لیڈران کر رہے ہیں، حسن نثار
معروف تجزیہ و سینئر قلمکار و اینکر حسن نثار نے کہاہے کہ ہمار ے معاشر ے میں نفرتوں کی بات کی جاتی ہے لیکن آج جناب الطاف حسین کی تصنیف کے توسط سے محبت کی بات کر رہے ہیں جس پر جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کومبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حقیقی لیڈر ایک استاد کی طرح ہوتا ہے جو کہ ہمارے نبی ﷺ بھی تھے اور انہوں نے اپنے لوگوں کی اچھے کاموں اور اچھے اخلاق و آدا ب کی تربیت کی اور انہیں چلنے ،پھرنے ، اُٹھنے ، بیٹھنے ، صفائی ستھرائی اور بات چیت کے اداب سکھائے ۔
Read More
Posted on:
24 Oct 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7571
to
7580
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us