Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملک میں فی الفورفوج کی نگرانی میں مردم شماری کرائی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ملک میں فی الفورفوج کی نگرانی میں مردم شماری کرائی جائے اور آبادی کاسائنسی بنیادوں پر تجزیہ کیاجائے اورکاؤنٹنگ کی جائے تاکہ عوام کوان کی نمائندگی کاجائزحق مل سکے۔ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں فی الفور بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، لوکل گورنمٹ نظام نافذ کیاجائے اورالیکشن کمیشن کے زیراہتمام فی الفور نئے سرے سے حلقہ بندیاں کی جائیں۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
خورشید شاہ نے لفظ مہاجر کے بارے میں جو کچھ کہا تھا اس پر انہوں نے معذرت کرلی ہے، ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اس حساس موضوع سے جتنا دور رہیں بہتر ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج کراچی اورحیدرآبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی کی جانب سے لفظ ’’ مہاجر ‘‘ کوگالی قراردینے پر معذرت کے حوالے سے کہا کہ خورشیدشاہ نے لفظ مہاجر کے بارے میں جو کچھ کہا تھا
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
طوفان نیلو فر کے پیش نظر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور اس کے رضاکاروں کو متحرک کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے ساحل پر متوقع طوفان نیلوفر کے پیش نظر ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور اس کے رضاکاروں کو امدادی سرگرمیوں کیلئے متحرک کردیا ہے
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
حیدر آباد بم ڈسپوزل اسکواڈ سلیم ویسترو کی بم ناکارہ بنانے کے دوران زخمی ہونے پر انتقال کرجانے پرحق پرست ارکان اسمبلی حیدر آباد کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان اسمبلی حیدر آباد نے حیدرآباد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سلیم ویسترو کے بم ناکارہ بنانے کے دوران شدیدزخمی ہونے کے بعد آج انتقال کرجانے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ تھر پارکر میں لوگوں کی روزانہ اموات کے باوجود مؤثر اور ٹھوس اقدامات نہ کرنا پیپلزپارٹی اورحکومت سندھ کی کھلی بے حسی ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام ساڑھے چار بجے نائن زیرو پر ہنگامی پریس کانفر نس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج 29، اکتوبر بروز بدھ شام ساڑھے چار بجے نائن زیر و پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر یں گے
Read More
Posted on:
29 Oct 2014
ایم کیوایم ارکان قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرا، محترمہ ثمن جعفری اور ارکان سندھ اسمبلی حاجی انور رضا اور افتخار کا عائشہ منزل کے نزدیک دستی بم حملہ سے نشانہ بنائے جانی والی امام بارگاہ، معصوم بچی بتول زہرا کی رہائشگاہ اور مقامی اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی و شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ کشور زہرا ،حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ ثمن جعفری ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی حاجی انور رضا اور افتخار عالم نے عائشہ منزل کے نزدیک دستی بم حملہ سے نشانہ بنائے جانے والی امام بارگاہ ، شہید ہونے والی معصوم بچی بتول زہراہ کی رہائشگاہ اور مقامی اسپتال کادورہ کیا اور دستی بم حملہ میں شہید ہونے والی معصوم بچی بتول زہرا کے لواحقین اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
سندھ میں پانچ ڈویژنوں سے بھی سندھ تقسیم نہیں ہوا تو اگر سندھ میں پانچ صوبے بھی بن جائیں تب بھی سندھ، سندھ ہی رہے گا اور تقسیم نہیں ہوگا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ سندھ میں پانچ ڈویژنوں سے بھی سندھ تقسیم نہیں ہواتواگرسندھ میں پانچ صوبے بھی بن جائیں تب بھی سندھ ،سندھ ہی رہے گااورتقسیم نہیں ہوگا۔ جولوگ نئے صوبوں اورنئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کرتے ہیں وہ اگرصوبے نہیں بننے دیتے تونہ بننے دیں ، اگرسندھ کودس سال کے لئے ایم کیوایم کودیدیں توہم سندھ کودنیاکاترقی یافتہ علاقہ بناکردکھادیں گے۔انہوں نے ان خیالات کااظہارآج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے سندھ بھرکے سندھی بولنے والے ذمہ داروں کے اجتماع سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں کراچی سمیت سندھ
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھی بولنے والے کارکنان و ذمہ داران کا اجلاس
متحدہ قو می موومنٹ کے زیر اہتمام منگل کی شب لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی سند ھ تنظیمی کمیٹی کے ز ونزاور کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کراچی کی مضافاتی آبادیوں میں قائم سیکٹرز سے تعلق رکھنے والے سندھی بولنے والے ذمہ داران و کارکنا ن کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا ۔اجلاس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سندھی اور اُردو زبان میں اہم وتاریخی خطاب کیا جس کے دوران وہ مختلف مقاما ت پر سندھ کے مشہور صوفی بزرگ شاہ عبد الطیف بھٹائی
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے وفودکی علماء کرام،مشائخ عظام ، مذہبی اسکالرزاورشیعہ سنی انجمنوں سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹکے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ حق پرست منتخب عوامی نمائندوں،متحدہ علماء کمیٹی کے ارکان اوردیگرشعبہ جات کے ذمہ دارانہ پرمشتمل وفودکی مختلف مکاتب فکر کے
Read More
Posted on:
28 Oct 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7531
to
7540
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us