Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستانی قوم پر ہر مشکل گھڑی میں جناب الطاف حسین کے کارکنان خدمت خلق کے لئے پیش پیش رہتے ہیں، سیف یار خان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یا ر خان نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ریڑھی گوٹھ کے علاقے دبلا پاڑہ میں قائم طبی امدادی کیمپ کا دورہ کرکے وہاں عوام کو دی جانے والی سہولیا ت کا جائزہ لیا اور طبی عملے سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید، ایم کیوایم
Read More
Posted on:
01 Nov 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی کی سندھی چینل کے بیورو چیف فاروق تبسم پر پیپلز پارٹی کارکنان کے بہیمانہ تشدد کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ سناشفاق احمد منگی نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جا نب سے سندھی ٹیلیویژن آواز کے بیورو چیف فاروق تبسم پر بہیمانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار کے خلاف عمل قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں اشفاق منگی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
01 Nov 2014
میں نے ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ غریب، ورکنگ کلاس اور مڈل کلاس کے افراد کو ایوانوں میں بھیجا ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج غریب مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کیلئے آواز اٹھانے والے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست میں قدم تک نہیں رکھا تھااس سے پہلے ہی میں نے غریب ،مڈل کلاس اورلوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پہنچادیا تھا ۔
Read More
Posted on:
01 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے اہلکاروں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کوجلد صحتیابی عطا فرمائے۔
Read More
Posted on:
01 Nov 2014
’’ داعش ‘‘ کی شکل میں طالبان اورالقاعدہ سے زیادہ بڑ ا خطرہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ’’ داعش ‘‘ کی شکل میں طالبان اورالقاعدہ سے زیادہ بڑ ااورہولناک خطرہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے ،اگر حکومت اورسیکوریٹی اداروں نے عوام کے ساتھ ملکر اس خطرے کی روک تھام نہ کی اور اس خطرناک شدت پسند گروپ پر قابونہ پایاتوپاکستان کی ہر گلی اورمحلے میں بے گناہوں کی لاشوں کے انبارہوں گے اورپاکستان کے عوام روانڈا میں افریقی قبائل کے ہاتھوں لاکھوں افرادکے سفاکانہ قتل عام کو بھول جائیں گے
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدرفضل حق عباسی ،چودھری مقصود احمد کو جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیدران کو ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں فضل حق عباسی کو بار کا صدر اور ،چودھری مقصود احمد کو جنرل سیکر یٹری منتخب ہونے پر مبار کباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
31 اکتوبر1986ء کادن میرے لئے ایک بہت المناک دن کی حیثیت رکھتاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 31 اکتوبر1986ء کادن میرے لئے ایک بہت المناک دن کی حیثیت رکھتاہے جس روز اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیوایم کوختم اورتباہ کرنے کی پوری قوت کے ساتھ کوشش کی اور ایم کیوایم کے خلاف ریاستی مظالم کانہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیاگیا۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہداء کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 31اکتوبر1986ء سہراب گوٹھ کے شہداء کی 28ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی سانحہ سہراب گوٹھ سمیت تمام حق پرست شہداء کوزبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔ شہداء کی 28ویں برسی کے سلسلے میں ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی،ضلعی، زونل اور تنظیمی دفاترمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی معروف عالم ومذہبی اسکالرعلامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ فرقان حیدرعابدی اورمولاناقاری اقبال سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ہدایت پرمحرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب ،احمدسلیم صدیقی اور عارف خان ایڈوکیٹ نے وفدکے ہمراہ معروف عالم ومذہبی اسکالر علا مہ شہنشاہ حسین نقوی سے اما م با رگاہ با ب العلم نا رتھ نا ظم آبا د میں جبکہ علامہ فرقان حیدرعابدی اورمولاناقاری اقبال سے ان کی رہائش گاہپر علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج پاکستانی وقت شام 6بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ایک اورانتہائی اہم اورحساس موضوع پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین آج پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرخورشیدمیموریل ہال میں ایک اورانتہائی اہم اورحساس موضوع پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
31 Oct 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7511
to
7520
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us