Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کے سوئم میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور حق پرست سینٹر بابر خان غور ی کی شرکت


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کے سوئم میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور حق پرست سینٹر بابر خان غور ی کی شرکت
 Posted on: 2/15/2015
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کے سوئم میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور حق پرست سینٹر بابر خان غور ی کی شرکت 
ایم کیوایم کے وفد نے آرمی چیف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا تعزیتی پیغام بھی دیا 
لاہور۔۔۔15، فروری 2015ء 
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ سوئم آج آرمی ہاؤس میں ہوئی جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج خالد مقبول صدیقی ، حق پرست سینیٹر بابر خان غوری ، مسلح افواج کے افسران ، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت مرحومہ کے عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ایم کیوایم کے وفد نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا تعزیتی پیغام دیا اور مرحومہ کے بلند درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔ 

9/30/2024 12:21:30 PM