Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم میر پور خاص زون کے زیر اہتمام آج بعد نماز عشاء بلدیہ کمپلیکس میرپور خاص میں عظیم الشان محفل ذکر مصطفی ؐمنعقد کی جارہی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے میر پور خاص زون کے زیر اہتمام آج19 فروری 2015 کو بعد نماز عشاء بلدیہ کمپلیکس میرپور خاص میں ایک عظیم الشان محفل ذکر مصطفی ؐمنعقد کی جارہی ہے ۔یہ اعلان ایم کیوا یم کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن شریف خان ،رشید بھیا،میر پور خاص کے زونل انچارج مجیب الحق و اراکین زونل کمیٹی نے میر پور خاص میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 19 Feb 2015
بلدیہ کمپلیکس میں محفل ذکرِمصطفی ؐ کے سلسلے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
ایم کیوایم کی جانب سے میرپورخاص شہرمیں چراغاں،بلندعمارتوں،شاہراہوں اورچوراہوں کوبرقی قمقموں سے سجادیاگیاہے۔ ذکرمصطفی ؐ کی محفل میں شرکت کرنے والواں کوخوش آمدیدکرنے کے لئے شہربھرمیں استقبالیہ کیمپس لگائے جاچکے ہیں۔ 
Read More    Posted on: 19 Feb 2015
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی عباسی شہید اسپتال یونٹ کے کارکن دانش کلیم کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی عباسی شہید اسپتال یونٹ کے کارکن دانش کلیم ولد کلیم اللہ کلیم شیخ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور سفاکانہ قتل کی اس واردات کو شہر کا امن غارت کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ صرف رواں سال 2015ء جنوری کے مہینے میں ایم کیوایم کے17کارکنان جبکہ فروری میں مہینے میں دانش کلیم کو فائرنگ کرکے مسلح دہشت گرد بیدردی سے شہید کرچکے ہیں
English Viewers

Read More    Posted on: 19 Feb 2015
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر دہشت گردوں کے حملے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد کری روڈ پر واقع امام بارگاہ پرنمازمغرب کے دوران دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکئی افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افرادکیلئے دعائے مغفرت کی اوران کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔
Read More    Posted on: 18 Feb 2015
سانحہ شکاپور کے شہداء کے لواحقین کی کراچی آمد پر ایم کیوایم کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر چیئرمین شہداء کمیٹی شکار پور علامہ مقصود ڈومکی کی خصوصی آمد
سانحہ شکاپور کے شہداء کے لواحقین کی کراچی آمد پر ایم کیوایم کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر چیئرمین شہداء کمیٹی شکار پور علامہ مقصود ڈومکی خصوصی طور پر آئے اور کیمپ پر موجود ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی ، عارف خان ایڈووکیٹ ، عبد الحسیب اور عظیم فاروقی سمیت ایم این اے سفیان یوسف ، شیخ صلاح الدین ، ایم پی اے انور رضا ، خالد بن ولایت اور افتخار عالم سے ملاقات کی ۔کیمپ پر ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنان نے علامہ مقصود ڈومکی کو خوش آمدید کہا 
Read More    Posted on: 18 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اسلام آباد میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل (اے آروائی نیوز)اسلام آبادکے کیمرہ مین خرم شہزادکے والدغلام حسین کی شہادت پر اظہارافسوس ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اسلام آباد میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل (اے آروائی نیوز)اسلام آبادکے کیمرہ مین خرم شہزادکے والدغلام حسین کی شہادت پر اظہارافسوس ۔

Read More    Posted on: 18 Feb 2015
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدیکا ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی علی نقوی نے ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ کیا
Read More    Posted on: 18 Feb 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی حیدری مارکیٹ کے نزدیک تاجر کریم ہاشوانی اور انکے ڈرائیور کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے حیدری مارکیٹ کے نزدیک نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تاجر کریم ہاشوانی اور انکے ڈرائیور کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 18 Feb 2015
اسٹیوٹا کی جانب سے کوہسار ٹیکنیکل کالج حیدر آباد کی نجکاری کے فیصلے پرچیر مین اے پی ایم ایس او کا اظہار تشویش
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کیچیر مین سرفراز احمد صدیقی و اراکین مرکزی کابینہ نے اسٹیووٹا کی جانب سے کوہسار ٹیکنیکل کالج حیدر آباد کی نجکاری کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں چےئر مین واراکین مرکزی کابینہ نے کہا کہ کوہسار ٹیکنیکل کالج کی نجکاری سے یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا

Read More    Posted on: 17 Feb 2015
لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 17 Feb 2015

Urdu News Archive